Quote AsifSattarvi said: View Post
پی ایم کیا ہے؟

،ڈئیر ممبرز پی ایم پرائیوٹ میسج کا مخفف ہے۔یعنی مین فورم سے ہٹ کر پرائیوٹ بات چیت کو پی ایم کہا جاتا ہے
جس میں صرف دو لوگ ہی شامل ہوتے ہیں۔

اس بات کا یقین نہیں مجھے۔۔۔ہاں۔۔۔بہ ظاہر کا لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
بلکل آصف بھائی جان
لیکن
Definition
یہی بن رہی تھی
ورنہ اگر بظاہر کا لفظ لگاتا تو
لوگ مشکوک ہو جاتے