Name:  bismiAllah1.gif
Views: 468
Size:  87.9 KB

آج کے تھریڈ میں آئی ٹی دُنیا فورم کے ممبرز کو آٹو پی ایم ری پلائے
(Auto PM Reply)
کے بارے میں آگاہی فراہم کروں گا


پی ایم کیا ہے؟

،ڈئیر ممبرز پی ایم پرائیوٹ میسج کا مخفف ہے۔یعنی مین فورم سے ہٹ کر پرائیوٹ بات چیت کو پی ایم کہا جاتا ہے
جس میں صرف دو لوگ ہی شامل ہوتے ہیں۔

آٹو پی ایم ری پلائے کیا ہے؟

ڈئیر ممبرز بعض اوقات ایسا ہوتا ہےکہ ہم فورم پر ایکٹو نہیں ہوتے
تو پی ایم کرنے والے دوست انتظار ہی میں رہتے ہیں

تو اُنھیں اس مشقت سے بچانے کے لئے یہ فیچر ایڈ کیا گیا ہے
اگر آپ کا آٹو پی ایم ایکٹو ہے تو آپ کی غیر موجودگی میں بھی پی ایم سینڈ کرنے والے کو آپ کا دیا گیا مخصوص جواب مل سکتا ہے

آٹو پی ایم ری پلائے کیسے ایکٹو کیا جا سکتا ہے ؟

اس سوال کے جواب کے لئے درج ذیل اسٹیپس، اسکرین شاٹس ملاحظہ فرمائیں

آئی ٹی دُنیا میں لاگ اِن ہونے کے بعد سب سے پہلے سیٹنگز پر کلک کریں

Name:  Training-1.jpg
Views: 471
Size:  55.7 KB

پر کلک کریں Auto Pm Settings پینل میں My Settings اب بائیں سائیڈ

Name:  2-Panel Click.png
Views: 484
Size:  11.0 KB

کلک کرنے پر یہ پیج شو ہو گا

Name:  3-Pm Setting.jpg
Views: 465
Size:  38.1 KB

Active Status

Name:  3-Pm Setting - Copy.jpg
Views: 459
Size:  10.9 KB

ڈئیر ممبرز ایکٹو سٹیٹس میں آپ کے پاس دو آپشنز ہوں گے
پر کلک کریں YES اگر تو آپ کا آٹو پی ایم ایکٹو نہیں ہے تو آپ
پر کلک کریں سے ڈس ایبل ہو جائے گا NO اگر آٹو پی ایم پہلے سے ایکٹو ہے تو

Active Dates

Name:  3-Pm Setting - Copy (2).jpg
Views: 469
Size:  16.5 KB

ایکٹو ڈیٹس میں بھی آپ کے پاس دو آپشن شو ہوں گے

Start Date
یہاں آپ جوتاریخ درج کریں گے اُسی تاریخ سے آٹو پی ایم ایکٹو ہو گا
نوٹ: اسٹارٹ ڈیٹ خالی چھوڑنے پر وہی تاریخ تصور کی جائے گی جب آپ آٹو پی ایم ایکٹو کریں گے

End Date
یہاں آپ جوتاریخ درج کریں گے اُس تاریخ پر آٹو پی ایم ڈس ایبل ہو گا
نوٹ: کوئی تاریخ نہ لکھنے پر آٹو پی ایم ایکٹو کرنے کے اگلے دن کو اینڈ ڈیٹ تصور کیا جائے گا

PM MESSAGE

Name:  3-Pm Setting - Copy (3).jpg
Views: 485
Size:  11.6 KB

پی ایم میسج میں آپ وہ پیغام لکھ سکتے ہیں جو آپ چاہتے ہیں کے کسی بھی پی ایم بھیجنے والے کو آپ کی غیر موجودگی میں رسیو ہو
ایک ویری ایبل ہےجو خود بخود پی ایم بھیجنے والے کے نام سے ری پلیس ہوجائے گا {username} نوٹ: شروع میں لکھا ہوا

MESSAGE VARIABLES

Name:  4-Save Button.jpg
Views: 498
Size:  10.8 KB

میسج ویری ایبلز میں تین ویر ایبل کے بارے میں بتایا گیا ہے
{username}:
اس سے متعلق آگاہی اوپر فراہم کی جا چکی ہے
{start}:
میں دیں گے Start Date اگر آپ آٹو پی ایم میں یہ ویری ایبل استعمال کرتے ہیں تو یہ ویری ایبل اُس تاریخ سے ری پلیس ہو جائے گا جو آپ
{end}:
میں دیں گے End Date اگر آپ آٹو پی ایم میں یہ ویری ایبل استعمال کرتے ہیں تو یہ ویری ایبل اُس تاریخ سے ری پلیس ہو جائے گا جو آپ

تمام سیٹنگز مکمل کرنے کے بعد سیو چینجز پر کلک کردیں
جس کے بعد یہ میسج شو ہو گا

Name:  Thank yOu.png
Views: 450
Size:  7.7 KB

لیجئے آپ کا آٹو پی ایم ری پلے ایکٹو ہو چکا ہے

والسلام

علی حیدر