You can download Software From Below Download Button
Name:  Donwload icon.png
Views: 2019
Size:  9.8 KB

&
If you want to watch full review visit our Video

Name:  youtube icon.png
Views: 2028
Size:  57.7 KB Name:  dailymotion icon.png
Views: 2027
Size:  93.3 KB
اسلام علیکم
آئی ٹی دنیا کو میرا دل سے سلام۔
پیارے دوستو بہنوں اور بھائیوں۔ امید ہے کہ جو چیز میں آج آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگا ہوں۔ آپ مجھے شکریہ کہہ کہہ کے تھکنے والے ہیں۔
آج میں آپکے سامنے ایک سافٹ وئیر لایا ہوں جس کی مدد سے آپ کوئی بھی امیج فائل اس کا جو بھی فارمیٹ ہوں مثلا
Gif, PDf, JPEG, PNG
اسے مکمل ٹیکسٹ کے فارمیٹ میں کنورٹ کرسکتے ہیں۔

یہ رہا ٹوٹوریل۔ امید ہے کہ آپکو پسند آئے گا۔
اوپر میں نے اس کا ڈائون لوڈنگ لنک دیا ہے وہاں سے ڈائون لوڈ کریں اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کا ایک آئیکان ہوگا۔
Name:  1 ICon.jpg
Views: 2018
Size:  21.7 KB
اس کو کلک کریں اور اس طرح کی ایک ونڈو آپکے سامنے آپن ہوجائے گی۔
Name:  2 window open.jpg
Views: 2036
Size:  34.3 KB
یوں تو یہاں پر بہت سی آپشنز ہیں مگر میں صرف وہی بتائوں گا جو سب سےآسان اور ہمارے ٹاپک کے مطابق ہے۔
تو اب اس اوپن بٹن کو کلک کریں۔
Name:  2 window open.jpg
Views: 2036
Size:  34.3 KB
تو یہ براوز سامنے آئے گا۔
Name:  3 Select File.jpg
Views: 2007
Size:  44.4 KB
یہاں فائل سلیکٹ کریں۔ اور وہ فائل وہاں اوپن ہوجائے گی۔
اب جو ٹیکسٹ کاپی کرنا ہے۔ اس کا ایریا کچھ اس طرح سلیکٹ کریں۔
Name:  4 Select area with cursor.jpg
Views: 2020
Size:  32.6 KB
اور اس کے بعد
OCR
کا بٹن دبائیں۔ دائیں جانب آپکے پاس ٹیکسٹ آجائے گا۔ اس کو کاپی کرلیں۔ اور جہاں مرضی پیسٹ کریں۔
Name:  5 Click OCR.jpg
Views: 2004
Size:  40.6 KB
امید ہے کہ آپ اس کو مکمل سمجھ گئے ہونگے۔ اور اگر کوئی بھی مسئلہ ہو تو مجھے نیچے بتائیں میں کوشش کروں گا کہ وہ حل کردوں۔ اور اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو پہلے اوپر والی ویڈیوز دیکھ لیجئے گا۔
امید ہے کہ آپکو پسند آئے گا۔
اب مجھے دیں اجازت۔
آپکا اپنا وقیع حیدر
اللہ حافظ۔