Mujhe Khushi hogi Apse share karne ka
Maine ye sare courses
*********************
Se li hay bahut saste aur Mega bundle li hay
price 5500
Link
Mujhe Khushi hogi Apse share karne ka
Maine ye sare courses
*********************
Se li hay bahut saste aur Mega bundle li hay
price 5500
Link
computer pakistan
Visit karen.
ٹھیک ہے بھائی میرے خیال سے آپ
سب سے پہلے
ایم ایس آفس مکمل کریں کیونکہ یہ بیسک ہے۔
اس کے بعد اڈوب کریں
اور پھر پروگرامنگ لینگوئج کے لیے اینڈرائڈ ایپس کریں۔
اور ایک بات کو دھیان میں رکھیں کہ ایک وقت میں ایک کورس او ر ایک دن میں دو کلاس سے زیادہ نہ دیکھیں اور اس سے زیادہ کچھ نہ کریں۔
مطلب کہ خود ٹرائی کرتے رہیں پر کلاس ایک دن میں دو ہی دیکھیں اور باقی دن پریکٹس کریں ۔
یہ کام دنوں کا نہیں مہینوں کا ہے۔
کچھ ہی مہینوں میں آپ پروفیشنل بن جائیں گے۔
اور تب فری لانس کرلیجئے گا۔
باقی ایک وقت میں ایک ہی کریں۔ زیادہ لوڈ نہ ڈالیں مائنڈ پر۔
Bhai illustrator k course ki DVD yan share krden. Mtlb uplod krden
bhai dekho main aap ko btaOO aap HTML5 or CSS3 karo sab se pehle kisi kay reply per gor na karnaaaa okay...
mera mashwara aap ki freelancing kay liye acha saabit hoga...
jab aap ye kar lenge tab mjse dobaara raabta karunga tab main aap ko jo btaaounga to aap firr wo karna pehle mere bhai mje css3 or html5 kar kay dikhaaaaaOO
or btaaooaooooooOOOOO
jaldi
say
Tanveer Bhai acha mashwara diyaaa hainaaa
آپ سب کا بہت بہت شکریاں۔لیکن بھائی مجھے کمپلیٹ انفرمیشن چاہئے پلیز ۔آپنے کہا کہ (ایچ ٹی ایم
ایل)یا(سی ایس یس 3) کرلوں تو مجھے بتاؤبھائی یہ فیلڈ کہاں تک کمپلیٹ ہوتا ہے۔اور اسکے پورے فائدے بتاۓ کہ یہ کرنے کے بعد میں کس چیز میں پوری ایکس پرٹ ہوسکتا ہوں۔پلیز ۔(ایم ایس آفس) تومیں نے تقریبا کمپلیٹ کی ہے۔اور (فوٹوشاپ 7)تو مجھے آتا ہے۔لیکن (سی ایس 6)نہیں۔۔
پلیز سب سے گزارش ہے۔
کہ مجھے اچھی گائڈ کریں۔اور لازمن مجھے اپنے بارے میں گائڈ کریں۔کہ آپ نے کیا سیکھا ہے،کہاں سے سیکھا ہے،اور کتنے وقت میں سیکھاہے۔اوراب آپ اس سے کیا کیا فائدے حاصل کر رہے ہیں۔
پلیز اگر آپ مجھے یہ بتائیں گے۔تو نہ صرف مجھے ہی نہیں بلکہ بہت سے دوستوں کا پرابلم سولو ہوجائیگا۔
پلیز پلیز پلیز۔
یہ تھریڈ کلوز نہیں ہوگا ۔جب تک ہمیں پوری گائڈ(سٹیپ باۓ سٹیپ)نہ ملے۔
ُپلیز
agar aap freelanser banan chahte he phir aap ko data entry ka kaam hona chahye es liye aap word excel powerpoint acecss seekh lain
بھائی آپ کو ہر ایک چیز کے بارے میں تو مکمل گائڈ فراہم کرنا ناممکن سی بات ہے آپ کو یہ سب چیزیں سیکھنے میں عرصہ درکار ہے آپ کہ لیے بہتر ہے کہ آپ کو جو مناسب لگے وہ پہلے سیکھ لیں اور جو مشکل لگے وہ بعد میں سیکھ لیں جب آپ یہ سب سیکھ لیں گے تو پھر آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا کہ ان کو سیکھنے کے بعد آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں ایک تھریڈ میں صرف ایک ہی چیز کے متعلق انفارمیشن دی جا سکتی ہے جو آپ کو بہت سے ممبرز نے دے دی ہے طویل عرصے تک تھریڈ کو کھلا رکھنا منع ہے جب کہ پرابلم حل ہو جائے پوری سی ڈی جو آپ کے پاس ہے اس کے ہر فیچر کے بارے میں مکمل گائڈ ناممکن ہے آپ پہلے جو سیکھنا چاہتے ہیں وہ سیکھیں اور اگر کوئی پرابلم پیش آئے تو یہاں تھریڈ بنائیں آپ کی رہنمائی کی جائے گی
تھریڈ بند کیا جاتا ہے شکریہ
Bookmarks