Results 1 to 7 of 7

Thread: میری پن ڈرائیو میں کچھ فائلیں بن گئیں ہیں۔

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default میری پن ڈرائیو میں کچھ فائلیں بن گئیں ہیں۔

    آئی ٹی دنیا کے تھریڈ میں ایک دوست کے مشورہ کے مطابق ونڈوز کو جینئن کرنے کام کو کرتے ہوئے میں اپنی پن ڈرائیو کو ہینگ کر بیٹھا ہوں، جس کی تفصیل یہ ہے
    :
    "میری پن ڈرائیو میں کچھ فائلیں بن گئیں ہیں۔ جو کہ ڈیلٹ بھی نہیں ہورہی ہیں، اور جب میں اپنے لیپ ٹاپ میں پن ڈرائیو کو لگا کر انہیں ڈلیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو میرا انٹی وائرس آن ہوکر جام ہوجاتا ہے، مطلب ہے کہ ڈاٹا ٹریولر سٹک ہوگیا ہے اور اس نے کام چھوڑ دیا ہے"

    آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری اس سلسلے مدد کر کے شکریہ کا موقع دیں۔
    Last edited by msuhail197; 1st February 2009 at 06:14 PM.
    باحترامات فراواں

    اللہ تعالی آپ سب کا حامی وناصر ہو۔

    فقط والسلام

    دعاؤں کا متمنی


Similar Threads

  1. Replies: 16
    Last Post: 16th June 2022, 04:53 PM
  2. Replies: 17
    Last Post: 17th December 2021, 04:31 AM
  3. Replies: 16
    Last Post: 16th June 2014, 08:45 AM
  4. Replies: 15
    Last Post: 4th November 2011, 10:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •