اسلام و علیکم
کیسے ہو دوستوں۔ میں نے یہا ں کافی تھریڈ یوٹیوب سے ڈونلوڈ ویڈوز کے متعلق دیکھےہیں جہاں بہت سارے طریقوں سے یوٹیوب کی وڈیوز کو ڈونلوڈ کرنا سکھیایا گیا ہے۔
میں بھی آپ لوگوں کے لیے اک میتھڈ لے کر آیا ہوں۔آپ سب سے پہلے گوگل پلے سے یوٹیوب گو نام کی ایپ ڈونلوڈ کرے یہ گوگل کی آفیشلی ایپ ہے۔۔ اس میں آپ نے جو بھی ویڈوز ڈونلوڈ کرنی ہو اس کو اوپن کرے وہاں ڈونلوڈ کا آپشن ہو گا اور ساتھ میں آپ کوتین آپشن دیئے جائے گئے کم کوالٹی میں ڈونلوڈ کرنا ہے وہ سلیککٹ کر سکتے ہیں
Bookmarks