﷽اسلام علیکم
امید ہے سب خیریت سے ہونگے-
تو آج میں آپ کے ساتھ ایک ویب سائٹ شئیر کر رہا ہوں جواینڈرائیڈز موبائل کے لیے ہوگا-جس میں تقریبا تمام موبائل کے فلش فائل دستیاب ہونگے-پہلے اس میں رجسٹر ہو جائیں -یہ ویب سائٹ بہت زبردست ہے-اگر پہلے سے شئیر ہے تو سوری۔
http://www.needrom.com
یہ دیکھے کیو موبائل کے فلش فائل-
اللہ حافظ
Bookmarks