For Download Software
& Watch Video
اسلام علیکم
دوستو۔۔ میں وقیع حیدر آج پھر آپکی خدمت میں حاضر ہوں۔
آج میں لایا ہوں ایک ایسا سافٹ وئیر جس کی مدد سے آپ اپنے ویب کیم سے ویڈیو ریکارڈ کرسکتے ہیں۔
اور اس سافٹوئر کی مدد سے میں ڈیکسٹاپ ویڈیو بھی بناتا ہوں۔
تو سوچا کہ آپکو بھی بتاتا چلوں۔
تو چلیں بات چیت کم کرتے ہیں اور کام شروع کرتے ہیں۔
سب سے پہلے اوپر سافٹوئر کا لنک دیا ہے۔ وہ ڈائون لوڈ کرلیں۔
اور اس کے بعد سافٹوئر انسٹال کرلیں اور اسے اوپن کر لیں۔ ایک سکرین اوپن ہوجائے گی
اس میں فائل کے ٹیب پر کلک کریں اور پھر ریکارڈ کیمرہ پر کلک کریں۔
اس کے بعد ریکارڈ سکرین پر کلک کریں۔
اگر دل کرے تو نیچے سیٹنگز کو بھی چینچ کرسکتے ہیں۔
اس کے بعد ریکارڈنگ کو جب چاہیے سٹاپ کریں۔
اور پھر ویڈیو کو سیو کرلیں،
اور پھر اسے اوپن کرلیں۔
امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
کوئی بھی مسئلہ ہو تو مجھے بتادیں۔ میں حل کرنے کی مکمل کوشش کروں گا۔
Bookmarks