Webhosting in Pakistan
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 23 of 23

Thread: ♡ ♡ ♡ How to Record Video With Webcam ♡ ♡ ♡

  1. #13
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    4,925
    Threads
    533
    Credits
    9,692
    Thanked
    563

    Default

    Webhosting in Pakistan
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]
    [QUOTE=RanaIRFAN34;5571555]
    Quote waqeehader said: View Post



    Software bata do jis say data recovery ki jay


    یہ لیں۔
    Click Here
    Will Be Back SOON

  2. #14
    foryousadiq's Avatar
    foryousadiq is offline Advance Member
    Last Online
    25th May 2018 @ 03:20 AM
    Join Date
    14 May 2009
    Location
    Kisi k Dil Mai
    Gender
    Male
    Posts
    5,090
    Threads
    69
    Credits
    3,801
    Thanked
    342

    Default

    کمال کی شئیر نگ ہے گوڈ

  3. #15
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 01:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    104
    Credits
    23,048
    Thanked
    956

    Default

    Quote waqeehader said: View Post


    ارے ارے اتنے سوالات ۔۔۔
    چلیں اب جواب تو دینے ہی ہوں گے۔
    سب سے پہلی بات کہ جو ہمیں ویب کیم کے ساتھ سافٹوئر ملتے ہیں تو صرف فسٹ ٹائم ہوتے ہیں یعنی کہ نیو لیپ ٹاپ لیتے وقت۔
    اس کے بعد جب ہم نیو ونڈو کرتے ہیں تووہ سافٹوئر ختم ہوجاتے ہیں۔ اور پھر ہم یہ جان ہی نہیں پاتے کہ اب کرنا کیا ہے۔
    جہاں تک بات ہے فرق کی۔ تو فرق تو سب چیزوں میں ہوتاہے۔ فرق تو آپکو خود ہی دیکھنا ہوگا۔ کہ آپ اس کو کس سافٹوئر کے ساتھ کمپیریزن کر رہے ہیں۔
    یہ ان لیمیٹڈ ٹائم کے لیے ویڈو بنائے گا۔
    یہ کوئی واٹر مارک نہیں دے گا۔ آپ آسانی سے ویڈیو بناسکتے ہیں۔
    اور آخری بات کہ میں خود اس سافٹوئر کی مدد سے ہی ویڈیو بنا رہا تھا۔
    آپ میرے تھریڈ کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں وہ ویڈیو میں میں نے بتایا ہے کہ میں خود ہی اس سافٹوئر کو استعمال کر رہا تھا۔
    پہلے تو معذرت کہ اتنی وضاحت چاہی آپ کی شئیرینگ کے حوالے سے
    پر
    کیا کریں
    کسی سے سنا تھی کہ سوال کرنا بھی تو ہنر مندی ہے
    اس لیے جو آتا تھا وہ پوچھا لیا اور جو نہیں آتا تھا آپ سے سیکھ لیا
    ------
    میرے پاس جو کیمرہ ہے وہ 16 میگا پکسل کا ہے
    چلیں آپ کے شئیر کردہ سوفٹ وئیر کو کل چیک کریں گے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  4. #16
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    4,925
    Threads
    533
    Credits
    9,692
    Thanked
    563

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    پہلے تو معذرت کہ اتنی وضاحت چاہی آپ کی شئیرینگ کے حوالے سے
    پر
    کیا کریں
    کسی سے سنا تھی کہ سوال کرنا بھی تو ہنر مندی ہے
    اس لیے جو آتا تھا وہ پوچھا لیا اور جو نہیں آتا تھا آپ سے سیکھ لیا
    ------
    میرے پاس جو کیمرہ ہے وہ 16 میگا پکسل کا ہے
    چلیں آپ کے شئیر کردہ سوفٹ وئیر کو کل چیک کریں گے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    ارے بئی میں تو خود اس کے حق میں ہوں کہ سوالات پوچھنے چاہیے
    سوالات پوچھنے والا ہی کامیاب ہوتا ہے نہ کہ جوابات جاننے والا۔
    یقین مانیں آپ کے سوالات کی وجہ سے بھی میرے علم میں اضافہ ہوا ہے کہ مجھے کوئی بھی چیز استعمال کرنے سے پہلے اس کے بارے میں کیا کیا جان لینا چاہیے۔
    باقی امید ہے کہ آپ میری شئیرنگ کو سپورٹ کرتے ہی رہیں گے۔

  5. #17
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd April 2017 @ 01:46 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,593
    Threads
    104
    Credits
    23,048
    Thanked
    956

    Default

    بہت شکریہ
    ----
    جی ضرور ہم آپ کی شئیرینگ ہی کو نہیں
    آپ
    کو بھی سپورٹ کرتےرہیں گے
    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی کو پڑھ کر
    جزاک اللہ
    ---------
    سرِ محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
    رہوں میں چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے


  6. #18
    Javaid884 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th May 2018 @ 02:28 PM
    Join Date
    25 Oct 2015
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    186
    Threads
    42
    Credits
    964
    Thanked
    2

    Default

    bohat khob check krty hy lekin Link opene nahi horaha please link do

  7. #19
    albilalpa is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2016 @ 02:42 PM
    Join Date
    23 Mar 2016
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    8
    Credits
    927
    Thanked: 1

    Default

    واہ جناب بہت اچھی پوسٹ ہے میرے پاس یہ سوفٹ ویئر ہے استعمال بھی کر رہا ہوں مگر مجھے اس بارے میں کبھی دیہان دینا نصیب نہیں ہوا آپ نے توجہ دلائی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے میں نے کافی بار موبائل سے ریکارڈنگ کر کے تو ایڈیٹنگ کی ہے۔

  8. #20
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    20
    Gender
    Male
    Posts
    4,925
    Threads
    533
    Credits
    9,692
    Thanked
    563

    Default

    Quote Javaid884 said: View Post
    bohat khob check krty hy lekin Link opene nahi horaha please link do
    معازرت بھائی
    اب چیک کریں میں نے دوبارہ اپڈیٹ کرکے چیک کر لیا ہے۔

  9. #21
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Advance Member+
    Last Online
    Yesterday @ 01:12 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    12,643
    Threads
    202
    Credits
    6,016
    Thanked
    1393

  10. #22
    Baloch7616 is offline Member
    Last Online
    17th March 2018 @ 07:27 AM
    Join Date
    30 Nov 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    79
    Threads
    12
    Thanked
    7

    Default

    Way this

  11. #23
    Maherfaizan is offline Senior Member+
    Last Online
    17th May 2018 @ 07:07 AM
    Join Date
    11 Dec 2015
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    6
    Credits
    202
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    good

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. {♡ITDUNYA♡ May Sub Say Shararti Kon♡}
    By Khizar Hayyat in forum Baat cheet
    Replies: 110
    Last Post: 25th March 2013, 04:13 PM
  2. Replies: 29
    Last Post: 26th May 2012, 04:32 AM
  3. Replies: 30
    Last Post: 2nd May 2012, 12:17 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •