کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گےتو چلتےہیں تھریڈ کی طرف۔۔
جیسے کہ آپ میں سے کچھ ممبرز کو پتہ ہوگا کہ میں علوم مخفی میں بہت دلچسپی لیتا ہوں تو اسی سلسلہ میں میں آج ایک اور نایاب کتاب ٹیلی پیتھی کے موضوع پر آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے یہ کتاب بھی آپ کےعلم میں اضافہ کرے گی
یہ کتاب پرانی ہے اسلئے اسکا پرنٹ تھوڑا پرانا ہے
آپکے کمنٹس کا انتظار رہے گا اگر آپ سب کمنٹ نہیں کریں گے تو پھر میں آئندہ ایسی شیئرنگ کرنا بند کردوں گا
کتاب پڑھنے کے بعد یہاں ڈسکس بھی کیا کریں کمنٹس آپ سب کے بہت قیمتی ہوتے ہیں اور اس سے حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے
تو دوستو مجھے دیں اجازت اور کمنٹس اور تھینکس بھولئے گا مت۔۔
اللہ حافظ
آپکا بھائی
عبدالباسط
سپر کنگ
کتاب یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
کتاب کے کچھ نمونہ جات
Bookmarks