السلام علیکم دوستوں
آپ سب کے علم میں ہے کہ ہم سب کا پیارا فورم
vbulletin 4.2.3
پر شفٹ ہوگیا ہے
اس کا ایک آپشن ہے
Who's Online
یہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے
اس کےزریعے ہم یہ جان سکتے ہیں کہ اس وقت فورم پر جو جو ممبزز موجود ہیں
وہ اس وقت فورم پر کیا کر رہے ہیں
مزید رہنمائی کے لیے دیکھیے اسکرین شارٹ
اگر کوئی بات اس حوالے سے مزید پوچھنی ہو تو ہمیں آپ کے ساتھ شئیر کرنے میں اچھا لگے گا
وقت دینے کا بہت شکریہ
Bookmarks