السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
کیسے ہیں آپ سب؟؟؟؟
امید اچهی کی جائے تو کام بهی اچهے ہوجاتے ہیں بفضل خدا........
چلیں جی آتے ہیں اب اصل ٹاپک کی طرف...... اکثر میں نے فورم پر دیکها ہے بہت لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
کیسی مشکل یہ بهی بتاتی ہوں کیوں کے شروع میں مجهے بهی ایسے ہی مشکل ہوتی تهی....
بات یہ ہے اکثر سیکشنز میں ہم اٹیچمنٹ نہیں کر سکتے کوئی بهی امیج..... اور ہمیں کافی مشکل ہو جاتی ہے......
جیسے ادهر آپشن نہیں ہے اٹیچمنٹ کا Attachment 472750
تو......فورم کے اٹیچمنٹ کے علاوہ بهی آپ ایک اور طریقہ استعمال کر سکتے ہیں اور وہ ہے
tinypic.com
اس کے زریعے ہم بہت آسانی سے کہیں بهی پکچر لگا سکتے ہیں
اب سیکهئیے اس کے استعمال کرنے کا طریقہ......
سب سے پہلے آپ اس لنک پر کلک کریں گے
یہ رہا لنک.....
اب اس میں اوپشن ہے
chosse file Attachment 472735
اس کو کلک کیجئیے اور اپنی گیلری یا کمپیوٹر میں سے ایک پکچر سیلیکٹ کریں
تو جب پکچر سیلیکٹ ہو جائے گی تو
Chosse file
کے آگے آپکی سیلیکٹ کردہ فائل کا نام آجائے گا
ایسے.... Attachment 472736
اور پهر نیچے دیئے گئے آپشن
Upload file Attachment 472734
پر کلک کجئیے.......
اس کے بعد اس طرح کی فائل اوپن ہو جائے گی Attachment 472737
پهر آپ یہ کوڈ آپ درج کیجئیے اور
upload now
پر کلک کر دیجئیے
اس کے بعد اس طرح کی ونڈوو اوپن ہو جائے گی Attachment 472738
اب اس میں جو دوسرے نمبر پر آپشن ہے
IMG Code for forums &Message Boards
اس میں دیا گیا لنک کاپی کر لیجیئے Attachment 472749
اس طرح Attachment 472751
اور جہاں سبمٹ
(submitt)
کرنا ہے کر دیجئیے
بس آپ کی پکچرلگ جائے گی.......
بہت آسان طریقہ ہے امید ہے سمجهہ گئے ہوں گے......
شکریہ
بس ایک کام کیجئیے گا دعاؤں میں یاد رکهئیے گا
والسلام
ماہم عباسی
Bookmarks