Quote Awesome_Boy said: View Post
وعلیکم السلام
بھائی آپ ریوو والا موبائل لے لیں یہ کافی بیسٹ لگ رہا ہے
RIVO Phantom PZ20
ابھی میں بھی اپریل میں نیا موبائل لے رہا ہوں
شکریہ بھائی مجھے بھی آج سے 1 دن پہلے تک یہ بیسٹ لگ رہا تھا۔ مگر اب کافی موبائل دیکھنے کے بعد میں دوبارہ کنفیوز ہوچکا ہوں۔
اصل میں مجھے اس کا ڈیزائن زیادہ پسند نہیں آیا۔
فیچرز تو میری ڈیمانڈ کے مطابق ہی ہیں۔ باقی اللہ خیر کرے دیکھتے ہیں کہ اور میمبر کیا صلاح دیتے ہیں۔


- - - Updated - - -

Quote Baazigar said: View Post
Mobile Phones ke baare mein meri Knowledge bahoth kamm hai
کوئی بات نہیں۔
میں سمجھ سکتا ہوں کیونکہ میری بھی کم ہی ہے۔