SHEHZAD BHAI K NAAM
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
پیارے دوستوں بات یہ ہے کہ میرا بہت عرصے سے ارادہ تها کہ میں اپنی پوئٹری آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز کے ساتهہ شئیر کروں لیکن کسی نہ کسی مصرفیت کی وجہ سے نہیں کر پاتی تهی.......
اب تهوڑا فری ہوئی تو سوچا کہ سوچ کو عملی جامہ پہنا دینا چاہئیے........
اور دوسری اہم بات یہ کہ اس میں بہت بڑا حصہ شہزاد بهائی کا بهی ہے انہں نے میری بہت ہیلپ کی ....
میرے اکثر اشعاروں کی تصیح کی تب میں کچهہ اس مقام تک پہنچ پائی
میرا دل تو تها کہ شہزاد بهائی کے ہوتے ہوئے یہ تهریڈ بناتی لیکن وہ پتا نہیں اتنے دنں سے کہاں غائب ہیں خیر انشاءاللہ جلد آجائیں گے
اور میں بهی اپنی نئی پوئیٹری وقتا فوقتا پوسٹ کرتی رہا کروں گے
انشاء اللہ
بات یہ ہے کہ میں نے تازہ تازہ اشعار لکهنا شروع کئیے ہیں اس لئیے عام شاعروں کی طرح پر فیکٹ نہیں ہوں گے......
آپ حضرات تصیح فرماتے رہیئے گا خوشی ہو گی
شکریہ
لیجیئے ایک نکما سا شعر حاضر ہے
والسلام
ماہم عباسی
Bookmarks