Jazakallah
good
کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
شکریہ بھائی شئیر کرنے کا
وعلیکم السلام
پچھلے پانچ منٹ سے انتظار کر رہا ہوں
ڈاونلوڈنگ نہیں ہو رہی ۔۔۔۔۔
------------------------------
Last edited by Adeel; 27th March 2016 at 08:45 AM. Reason: ask ur problems politely not in a ridiculous way
اُف خدایااااا
کسی نے بھی ڈاونلوڈ کر کے نہیں دیکھا اور بس شکریہ شکریہ کہہ کر چلے گئے
میں نے کیا اور میں پھنس گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُف
اب یہ ان انسٹال نہیں ہو رہا پتہ نہیں کیا چینی،جاپانی کورئین لکھی آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی اب اگر کوئی اس تھریڈ کا وزٹ کرے تو میری پوسٹ دیکھ کر سبق حاصل کرے اور غلطی سے بھی اس کو ڈاونلو
ڈ کرنے کی کوشش نہ کرے۔
سب سے اوپر جو تعارف پوسٹ کی ہے، وہ کون سا نستعلیق فونٹ استعمال کیا ہے بہت زبردست لگ رہا ہے، کیا اس فاؤنٹ کا لنک مجھے یہاں دے سکتے ہیں جو ایپل کے آئی او ایس آپریٹنگ پر بھی کام کر سکے،
Bookmarks