السلام علیکم کیا کوئی میری مدد کر سکتا ہے مجھے کوئی ایسا سافٹ ویئر چاہئے جو انگلش کا گریمر کے حساب سے ترجمہ اردو میں کرتا ہوں اور پھر اس اردو کو ہم کاپی بھی کر سکیں مطلب یونیکوڈ میں ہو کیا کوئی میری مدد کر سکتا ہے؟؟؟