کوی اس شعر کا مطلب سمجھاو
سمجھ سمجھ کر سمجھ کو سمجھو
سمجھ سمجھ کر سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کر بھی جو نہ سمجھے
میرے سمجھ میں وہ نا سمجھ ہے
کسی بھی شعر کو میں سمجھ نہں سکتا ایک بار کسی نے بہت سادہ شعر سنایا لیکن میں سمجھ نہیں سکا وہ شعر بھی عرض کرتا ہوں
بکری نے ماری ہے بکرے کو سینگ
تو بکرا بھی مارےگا بکری کو سینگ
کوی ہے جو پہلے شعر کا مطلب سمجھاے
Bookmarks