Results 1 to 6 of 6

Thread: Story

  1. #1
    SK.prince is offline Senior Member+
    Last Online
    21st August 2016 @ 08:12 PM
    Join Date
    19 Jan 2016
    Gender
    Male
    Posts
    178
    Threads
    38
    Credits
    902
    Thanked
    11

    Default Story

    پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک ملک تھا جس کے لوگ اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے بہت مشہور تھے دور دور سے لوگ ان کی بیوقوفیاں دیکھنے کے لیے آتے تھے اور دیکھ کر مزہ لیتے تھے ایک بار دوسرے ملک کا بادشاہ اس ملک کے دورے پر آیا تو اپنے ملک کے بادشاہ نے سب کو حکم دیا کہ مہمان بادشاہ اور اس کے وفد کی خوب مہمان نوازی کی جاے اور کوی بھی ایسی حرکت نہ کی جاے جس سے ان کو محسوس ہو سکے کہ ہم بیوقوف ہیں جب مہمان بادشاہ آیا تو ان لوگوں کی مہمان نوازی اور احترام سے بیحد متاثر ہوا اور اپنے وفد سے کہا کہ لوگ بلا وجہ ان لوگوں کو بیوقوف کہتے ہیں یہ بیوقوف تو نہیں• چند دن گزارنے کے بعد بادشاہ اپنے ملک کو روانہ ہوا• ان کے جاتے ہی اپنے ملک کے بادشاہ نے سب کو اکھٹا کیا اور پوچھا کہ کسی نے بیوقوفی تو نہیں کی سب نے کہا 'نہیں•لیکن صرف ایک باورچی نے کہا کہ وہ ایک دن کھانے میں کالی مرچ ڈالنا بھول گیے تھے' اس پر بادشاہ بیحد غصہ ہوا اور کہا کہ اب وہ ضرور ہمیں بیوقوف سمجھتے ہونگے• بادشاہ نے وزیروں اور درباریوں سے کافی صلاح مشورے کیے کہ اب کیا کیا جاے ایک وزیر نے کہا کہ وہ لوگ ابھی زیادہ دور نہیں گیے ابھی بھی کچھ ہو سکتا ہے تو سب کے مشورے سے بادشاہ نے سپاہیوں کو حکم دیا کہ کالی مرچ کو ڈبوں میں لے کر ان کر ان کے پیچھے روانہ ہو جاو• چنانچہ سپاہی تیز رفتار گھوڑوں پر سوار ہو کر ان کے پیچھے روانہ ہوے اور ان تک پہنچتے ہی سپاہیوں نے ان کو گھیر لیا' وہ ہر ایک کو پکڑ کر زبردستی ان کے منہ میں کالی مرچ ڈالتے اور ساتھ ہی معزرت بھی کرتے کہ ہم کھانے میں یہ ڈالنا بھول گیے تھے لہذا اب کھا لو تا کہ ہماری مہمان نوازی میں کوی کمی نہ رہ جاے

  2. #2
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    nice

  3. #3
    Sajid Jamali is offline Senior Member+
    Last Online
    31st October 2021 @ 10:31 AM
    Join Date
    27 Jan 2016
    Gender
    Male
    Posts
    185
    Threads
    11
    Credits
    1,328
    Thanked
    9

    Default

    hahahaha... Achi story thi..

  4. #4
    Talha jamil's Avatar
    Talha jamil is offline Advance Member
    Last Online
    15th September 2020 @ 03:30 PM
    Join Date
    13 Aug 2014
    Location
    Faisalabad
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    836
    Threads
    90
    Credits
    2,452
    Thanked
    46

    Default

    Nice
    Per parhi nai abi
    Faisalabadian,s

    O Acha g

  5. #5
    bomb's Avatar
    bomb is offline Advance Member
    Last Online
    21st July 2023 @ 09:20 PM
    Join Date
    20 Feb 2010
    Posts
    847
    Threads
    118
    Credits
    1,644
    Thanked
    51

  6. #6
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    Quote khan50 said: View Post
    پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک ملک تھا جس کے لوگ اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے بہت مشہور تھے دور دور سے لوگ ان کی بیوقوفیاں دیکھنے کے لیے آتے تھے اور دیکھ کر مزہ لیتے تھے ایک بار دوسرے ملک کا بادشاہ اس ملک کے دورے پر آیا تو اپنے ملک کے بادشاہ نے سب کو حکم دیا کہ مہمان بادشاہ اور اس کے وفد کی خوب مہمان نوازی کی جاے اور کوی بھی ایسی حرکت نہ کی جاے جس سے ان کو محسوس ہو سکے کہ ہم بیوقوف ہیں جب مہمان بادشاہ آیا تو ان لوگوں کی مہمان نوازی اور احترام سے بیحد متاثر ہوا اور اپنے وفد سے کہا کہ لوگ بلا وجہ ان لوگوں کو بیوقوف کہتے ہیں یہ بیوقوف تو نہیں• چند دن گزارنے کے بعد بادشاہ اپنے ملک کو روانہ ہوا• ان کے جاتے ہی اپنے ملک کے بادشاہ نے سب کو اکھٹا کیا اور پوچھا کہ کسی نے بیوقوفی تو نہیں کی سب نے کہا 'نہیں•لیکن صرف ایک باورچی نے کہا کہ وہ ایک دن کھانے میں کالی مرچ ڈالنا بھول گیے تھے' اس پر بادشاہ بیحد غصہ ہوا اور کہا کہ اب وہ ضرور ہمیں بیوقوف سمجھتے ہونگے• بادشاہ نے وزیروں اور درباریوں سے کافی صلاح مشورے کیے کہ اب کیا کیا جاے ایک وزیر نے کہا کہ وہ لوگ ابھی زیادہ دور نہیں گیے ابھی بھی کچھ ہو سکتا ہے تو سب کے مشورے سے بادشاہ نے سپاہیوں کو حکم دیا کہ کالی مرچ کو ڈبوں میں لے کر ان کر ان کے پیچھے روانہ ہو جاو• چنانچہ سپاہی تیز رفتار گھوڑوں پر سوار ہو کر ان کے پیچھے روانہ ہوے اور ان تک پہنچتے ہی سپاہیوں نے ان کو گھیر لیا' وہ ہر ایک کو پکڑ کر زبردستی ان کے منہ میں کالی مرچ ڈالتے اور ساتھ ہی معزرت بھی کرتے کہ ہم کھانے میں یہ ڈالنا بھول گیے تھے لہذا اب کھا لو تا کہ ہماری مہمان نوازی میں کوی کمی نہ رہ جاے
    بہت نائس
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

Similar Threads

  1. Story Of Pakistan.. Pakistan Ke Mukammal story..
    By Afridi in forum Website Reviews
    Replies: 14
    Last Post: 17th July 2012, 08:16 AM
  2. Replies: 4
    Last Post: 25th March 2010, 11:17 PM
  3. i need toy story 3
    By hajihajihaji in forum PC Games
    Replies: 2
    Last Post: 16th June 2009, 09:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •