پیارے دوستو یہ سافٹ ویئر بہت ہی زبردست سافٹ ویئر ہے کتابوں کی دکان کا اس میں بہت سے زبردست فنکشنز ہیں آپ اس کو ڈاؤنلوڈ کریں اور آپ اس کی جو مائیکرو سافٹ ایکسس کی فائل ہے اس پر پاسورڈ لگا ہو ہے پاسورڈ یہ ہے
Password: thatstherightway
یہ سافٹ ویئر اوپن کرنے کے لیے آپ کو
visual basic 6.0
Download
کرنا ہو گا اس کا ڈاؤنلوڈ کا لنک بھی میں نے نیچے دیا ہوا ہے وہاں سے کر لیجیئے
یہاں سے فائلز کو ڈاؤنلوڈ کریں
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے سب سے پہلے جوصفحہ آئے گا ادھر ڈاؤنلوڈ کے بٹن کے نیچے آپ کو ایک چیک باکس نظر آئے گا اسے لازمی اَن چیک کریں مطلب چیک کو ختم کر دیں اس کے بعد آپ اسے ڈاؤنلوڈ کریں تو ایک اور ونڈو اپیئر ہو گی مطلب ظاہر ہو گی نظر آئے گی اس میں آپ کو لال کلر کا ایک اور ڈاؤنلوڈ کا بٹن نظر آئے گا اس پر کلک کریں تو فائل ڈاؤنلوڈ شروع کر دے گا۔
Name: Visual Basic 6.0:
Size: 110.4 Mb
Name: Book House Inventory Management:
Size: 1 MB
Bookmarks