AsifSattarvi said:
لنک اپ ڈیٹ کرنے کا شکریہ
-------
اب یہ بتائیں کہ یہ سوفٹ وئیر آپ نے ٹرائی کرنے کے لئے دیا ہے
یا
ایک خاص مدت کے لئے استعمال کرنے کے لئے دیا ہے
مراد
یوزر اس کو دیکھیں اور اپنی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے
آپ
سے اس سوفٹ وئیر کو
خریدیں
یا
انسانی ہمدردی میں دیا ہے کہ کم سے کم آپ کے نام سے لوگوں کے سسٹم میں یہ سوفٹ وئیر چلتا رہے
یا
پھر یہ سب کچھ
سیل سسٹم ہے
السلام علیکم پیارے بھائی
میں نے یہ شیئر کیا ہے کہ لوگ اس کو استعمال کریں یہ کوئی ایگزی فائل نہیں ہے
یہ اوپن فائل ہے اس میں کوئی بھی وی بی سمجھنے والا اپنی مرضی سے کام کر سکتا ہے
مطلب چینجنگ کر کے اپنے لئیے استعمال کر سکتا ہے ویسے یہ سافٹ ویئر مکمل ہی ہے جو جو اس میں آپشنز ہیں تمام مکمل ہیں اسے استعمال کر سکتے ہیں آپ
اور یہ ہے کہ میں نے اس کے ڈیٹا بیس کا بھی پاسورڈ دے دیا ہے اب پیچھے تو کچھ باقی ہی نہیں رہا
اس لیے سیدھی سی بات یہ ہے کہ یہ ایک اوپن فائل ہے ویژول بیسک کی آپ اسے ویژول بیسک میں اوپن کریں آپ کو تمام فارمز رپورٹس سب کچھ اس میں ہے آپ اسے استعمال کریں گے تو آپ کو بہت پسند آئے گا
Bookmarks