السلام علیکم
امید کرتا ہوں سارے ممبرزخیروعافیت سے ہونگے اور آئی ٹی دنیا پر ہر فن سے متاثر ہونگے
کچھ دن پہلے مینے اپنے استاد صاحب کے لیے ایک ویبسائٹ بنائی تھی ضرور چیک کریں اور اگر آپ کو میری ویبسائٹ پسند آئی ہے اور آپ بھی چاہتے ہیں کہ میں بھی ایسی ویبسائٹ بناؤں تو مینے کورس بھی شروع کیا تھا اسے پڑھ لیں اور میری طرح ویبسائٹ بنائے بالکل فری
یہ میری ویبسائٹ ہےClick Here
اور یہ رہا کورسClick Here
Allah Hafiz
Bookmarks