Friends if you have any Problem in C++/Java Programs
feel free to Ask
Friends if you have any Problem in C++/Java Programs
feel free to Ask
وعلیکم السلام
برادر آپ کی آفر اچھی ہے
میں نے جو بات اس حوالے سے یہاں محسوس کی ہے وہ یہ ہے کہ
ممبرز
کو اپنی کالج سے کچھ ہوم ورک ملتا ہے
جو اُ ن کو فوری طور پر سمجھ نہیں آ رہا ہوتا ہے
وہ
یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنا ہوم ورک جو کہ اُن کو کالج۔۔۔یا۔۔۔ادارے سے ملا ہے
اس کا حل کوئی فوری طور پر اُن کے ساتھ شئیر کر دے
تو
ان کو زہنی طور پر آسانی ہو جائے
اور
اس پروبلم کو وہ کالج میں تو جمع کرادیں
پھر
بعد میں اس پر توجہ دے کر سیکھتے رہیں
اگر
آپ کی رہنمائی دینے میں ان کو کوئی پروبلم محسوس ہو رہی ہو تو وہ آپ سے اُس کی وضاحت چاہ لیں
تو
کیا آپ اس بات پر راضی ہیں
اگر
آپ کی ریپلائی ہاں میں ہے تو بہت ہی اچھی بات ہے
---
آپ کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
Han main App ki baat say bilkul razi hun
Bookmarks