بورڈ کی کلاسسز
پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کا اعلان کر دیا گیا ہے

یہ امتحانات
FDE ( Federal Directorate Of Education) ISLAMABAD
کے تحت لئے گئے تھے

الحمداللہ ہمارے اسکول کا رزلٹ سو فیصد رہا ہے

رزلٹ ملاحظہ کرنے کے لئے یہ سائٹ ویزٹ کریں
لنک