Quote AsifSattarvi said: View Post
وعلیکم السلام
----
اپنا وعدہ پورا کرنے کا شکریہ
----
اچھے دوست وہی ہوتے ہیں جو اچھا مشورہ دیں
ہماری رائے سو فیصد غلط بھی ہوسکتی ہے
پھر
بھی رائے دیے دیتےہیں
شاعری کے حساب سے
بلکل بے وزن شعر ہے
اور
اس میں استعمال کیے گئے لفظ۔۔۔۔تہذیب ۔۔۔اور۔۔۔سوغات۔۔۔
اس شعر میں تہذیب سے مراد وہ نہیں ہے جو کہ معاشرتی لحاظ سے ہو
اس لیے موضوع لفظ نہیں لگ رہا ہے۔
باقی
بہتر ریپلائی تو شاعر دوست ہی دے سکتے ہیں
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
--
اَب مجھ سے سنبھلتی نہیں یہ درد کی سوغات
لے تجھ کو مبارک ہو سنبھال اپنی یہ دنیا

!!!ہوتا تم میں اگر اتنا سابھی سلیقہ ِمحبت
تو یوں میری آنکھوں کو اشک کی سوغات نہ دیتے