ارے واه!
ماشاءالله بھائی کیا بات ھے
بھت ھی اچھی شاعری ھے
ارے واه!
ماشاءالله بھائی کیا بات ھے
بھت ھی اچھی شاعری ھے
اوپر والی ریپلائی پر
غورو فکر
کریں پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
ویسے تو مجھے ۔۔۔مس ۔۔۔لکھا ۔۔۔نظر نہیں آرہا ہے
پر
آج کل کے فیشن کے مارے لڑکوں نما لڑکیوں کے ساتھ لگایا جا سکتا ہے
-------
چلیں اچھا کیا آپ نے
شکر
کا لفظ استعمال کر لیا
نہ بھی کرتیں تو کیا ہوتا
غالب کا وہ شعر تو آپ نے پڑھا ہوگا
نہ تھا کچھ تو خدا تھا
کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے
میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا
وہ تو آپ نے لکھا ہے
اور
خوبصورت سی تصویر بھی لگائی ہے
پر کیا کریں
پڑنے والوں اور دیکھنے والوں کو
کیا سے کیا اور کچھ نظر آتا ہے
چلو
ایسا کرو
سب کچھ اُلٹا کر دو
شاید
سب کو درست نظر آنا شرو ع ہوجائے
اختیار آپ کو ہے
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
Bookmarks