سائل نے خوابوں کی تعبیر بتانے والے ایک حضرت صاحب سے جا کر پوچھا
حضرت۔ میں نیند سے زرا سی دیر کے لیے جاگا تو کیا دیکھتا ہوں کہ
میری بیوی کا چہرہ نور سے جگمگا رہا ہے
حالانکہ اس وقت تو اس نے چہرے پر کمبل بھی ڈال رکھا تھا۔ مجھے اس پر بہت پیار آیا اور میں مسکراتے ہوئے دوبارہ سو گیا۔
اس کی بھلا کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟
حضرت صاحب نے کہا
کھوتیا، اپنے موبائل کا پاسورڈ تبدیل کر۔
جب تو سو رہا ہوتا ہے تو تیری بیوی تیرے موبائل کی تلاشیاں لے رہی ہوتی ہے
Bookmarks