امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسی ٹِرک شئیر کرنے جا رہا ہوں جس کے ذریعے آپ اپنے جی میل آئی ڈی کی حفاظت کر سکتے ہیں
اس کے ذریعے آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچ جائے گا
آپ کا اکاؤنٹ آپ کے پاسورڈ کے علاوہ آپ کے موبائل نمبر کو بھی ویریفائی کرے گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شروع کرتے ہیں

سب سے پہلے آپ یہ نیچے دیے گئے لنک کو کلک کریں
Click Me
Get Startedاس لنک کو کلک کرنے سے جو پیچ اوپن ہوگا اس پر ایک بٹن ہوگا
اس کو کلک کریں
Name:  A.png
Views: 846
Size:  140.4 KB
جب آپ اس بٹن کو کلک کریں گے تو آگے پیچ آئے گا لاگ ان کا آپ کو لاگ ان کرنا ہوگا اگر پہلے سے لاگ ان ہوا تو یہ پیج نہیں آئے گا
Email: itdunya @ example .com
Name:  B.png
Views: 838
Size:  34.8 KB
جب آپ لاگ ان کریں گے تو آپ کو ایک بیچ نظر آئے گا اس پیج پر ایک بٹن ہوگا سٹارٹ سیٹاپ
اس کو کلک کریں
Name:  C.png
Views: 844
Size:  115.7 KB
جب آپ اس بٹن پر کلک کریں گے تو ایک پیج اوپن ہوگا اس پیج پر آپ کو اپنا موبائل نمبر لکھنا ہو گا اور نیچے آپشن ہوگا کہ ٹیکسٹ میسج آئے یا پھر وائس کال آپ جو چاہتے ہیں اس کا باکس چیک کریں اور سینڈ کوڈ پر کلک کر دیں
Name:  D.png
Views: 832
Size:  56.4 KB
جب آپ سینڈ کوڈ کو کلک کریں گے آپ کے موبائل پر ایک کوڈ آئے گا اس میں کوڈ ہوگا وہ آپ نے گوگل پر ایک پیج آئے گا اس میں درج کرنا ہے اور جب آپ وہ کوڈ درج کر کے کنفرم بٹن کو کلک کریں گے تو یہ پیج ریڈریکٹ ہو جائے گا
Name:  E.png
Views: 827
Size:  26.4 KB
اس پیج پر آپ سے پوچھا جائے گا کہ کیا یہ کوڈ آپ کے کمپیوٹر پر آئے اگر آپ یہ نہیں چاہتے کہ یہ کوڈ آپ کے کمپیوٹر پر لاگ ان کرتے نہ آئے تو ٹرسٹ دِس کمپیوٹر پر کا باکس چیک کریں اور نیکسٹ پر کلک کر دیں
جب آپ نیکسٹ پر کلک کریں گے تو پیج ریڈریکٹ ہو جائے گا اور اس پیج پر آپ سے کنفرم کیا جائے گا کہ یہ آپشن لگا دیا جائے تو آپ نے کنفرم کا بٹن کلک کر دینا ہے
Name:  F.png
Views: 837
Size:  19.1 KB
شکریہ
ملک رضوان