میرے پاس ورڈ میں 30 صفحہ کی کتاب ٹیکس کی صورت میں ہے میں وہ کتاب بٹر پیپر پر mirro کیسے پرنٹ کرو مجھے اسکی سیٹنگ سمجھ میں نہیں آ رہی ہے کوئی بھائی جانتا ہے تو برائے مہربانی مجھے اسکی سیٹنگ بتا دے خیال رہے وہ ٹیکس ہے کوئی اوبجکٹ نہیں ہے پرنٹ میں مرر آپشن نہیں آ رہا ہے