Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: اپنے بچوں کو مسلمان اور پاکستانی بنایں

  1. #1
    Join Date
    12 Nov 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    142
    Threads
    35
    Credits
    1,121
    Thanked
    26

    Default اپنے بچوں کو مسلمان اور پاکستانی بنایں

    آج کل ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی ہمارے ملک میں ایک بھیڑ چال عام ہے کہ ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جو دوسرا کرتا ہے .. ہم بچوں کی تربیت نہیں کرتے بلکہ ایجوکیشن دلواتے ہیں جو انھیں صرف ڈگری ہولڈر بنا دیتا ہے لیکن مسلمان ، اچھا انسان اور پاکستانی نہیں بناتا ..اسلام بچوں کو سات سال سینے سے لگا کر تربیت دینے کا کہتا ہے ..یہاں تک کہ سب سے ضروری چیز ، نماز کا حکم بھی سات سال کی عمر کے بعد آیا ہے ..لیکن ہمارے ملک میں مونٹیسوری سکولوں نے ماؤں کے لیے بچوں سے جان چھڑانے کا ایسا طریقہ دیا ہے کہ ہم ٢-٣ سال کا بچہ روزانہ انکے حوالے کر آتے ہیں ..اور خود آسان زندگی گزارتے ہے ...یہی بچے بڑے ہو کر والدین کو اولڈ ہوم نہیں چھوڑیں گے تو اور کیا کریں گے ...اسکے علاوہ ہمارے ملک میں کوئی یکساں تعلیمی نصاب نہیں ..اسکول مالکان نے کاروبار بنایا ہوا ہے ..اور ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی فنکشن یا ایونٹ رکھا ہوتا ہے جس سے والدین کو ضرورت سے زائدہ اخراجات اور مشکلات پیش آتی ہیں ...پھر بھی بچوں کی تربیت نہیں ہو پاتی ...ہمارے گھروں میں ماؤں کی کوشش ہوتی ہے کہ بچے کو انگلش کے لفظ پہلے سکھایں ...اردو قومی زبان ..یا مادری زبان آے نہ آے وہ بعد کی بات ہے ...کچھ کم تعلیم یافتہ خواتین اسی کوشش میں اپنے بچوں کو گلابی انگلش بھی سکھاتی ہیں جسکا صرف نقصان ہی ہوتا ہے فائدہ کچھ نہیں ہوتا....میری تمام لوگوں سے گزارش ہے ..کہ خدا راہ اپنے بچوں کو پہلے اسلام کے بنیادی باتیں سکھایں ..کلمات یاد کروایں ..اور معاشرتی آداب سکھایں ...اور پھر سکولوں کے حوالے کریں ...بچوں کی تربیت کرنا ، انھیں اچھا انسان بنانا والدین کی ذمہ داری ہے .کچھ والدین بچوں کو غلط کام سے نہیں روکتے کہ بچوں کا اعتماد تباہ ہوتا ہے یہ بھی غلط ہے .. ..بچوں کو بدتمیز اور بد تہذیب بنے سے بہتر ہے کہ آپ انکو اچھے طریقے سے سمجھا کر روکیں ..انگلش بولنا اسکول والے بھی سکھا دیں گے ..کم از کم انکو اپنی مادری زبان اور قومی زبان تو خود سکھا دیں

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ میرے بھائی اس شیئرنگ کا۔
    ہمارا آج کا المیہ ہی یہی ہے۔ اور حضور پاکﷺ نے جو باتیں 1400 سے زائد سال
    پہلے مسلمانوں کو بتا دیں تھیں۔ تو آخر وہ سچ بھی تو ہونی تھیں نا۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    بلکل بھائی آج کا ہم ایجوکیشن حاصل کرتے ہیں لیکن
    دین کا سبق بھولتے جارہے ہیں اللہ پاک ہمیں صحیح معنوں میں دین
    کی پیروی کرنے والا بنا دے ۔آمین

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    السلام علیکم
    ------
    بقول آپ کے
    خدا راہ اپنے بچوں کو پہلے اسلام کے بنیادی باتیں سکھایں ..کلمات یاد کروایں ..اور معاشرتی آداب سکھایں ...اور پھر سکولوں کے حوالے کریں

    تو
    شئیرینگ سے پہلے ۔۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔۔تحریر کرنا بہتر ہوتا
    خیر
    میرے خیال میں
    علم
    اور
    معلومات
    میں فرق ہوتا ہے
    اور
    اللہ پاک نے ہم پر علم فرض کیا ہے
    جبکہ
    معلومات ۔۔۔۔۔علم ۔۔۔۔کا ایک شعبہ ہے ۔۔۔۔۔
    اور
    ہم نے
    علم
    کو چھوڑ کر ۔۔۔۔معلومات ۔۔۔حاصل کرنے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کر لی ہے
    اس لیےہمارا آج یہ حال ہے
    کہ
    ہم کو یہ تو معلوم ہے کہ مچھلی اپنے بچوں کی پرورش کس طرح کرتی ہے
    پر
    اپنے پیدا ہونے کا مقصد ہمیں معلوم نہیں
    اس لئے
    معلومات کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔علم حاصل ۔۔۔۔کرنے کی طرف توجہ دینی چاہیے

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    کسی زمانے میں جب تقریر کیا کرتے تھے تو ایک جگہ
    تقریر کے دوران یہ جملہ بھول دیا تھا
    آج کی عورت ۔۔۔۔۔لڑکا۔۔۔۔یا۔۔۔۔لڑکی۔۔۔۔پیدا کرتی ہے
    محمد بن قاسم ۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔رضیہ سلطانہ
    نہیں
    پھر کیا تھا
    ہاہاہاہا
    یقیناً آپ سمجھ گئے ہونگے کہ کیا ہوا ہوگا

  6. #6
    Zaheer Ali's Avatar
    Zaheer Ali is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2020 @ 06:54 AM
    Join Date
    14 Feb 2014
    Location
    Thul sindh pak
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    221
    Threads
    12
    Credits
    -428
    Thanked
    9

    Default

    Wow bro great shareng
    NHK WORLD

  7. #7
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    السلام علیکم
    ------
    بقول آپ کے
    خدا راہ اپنے بچوں کو پہلے اسلام کے بنیادی باتیں سکھایں ..کلمات یاد کروایں ..اور معاشرتی آداب سکھایں ...اور پھر سکولوں کے حوالے کریں

    تو
    شئیرینگ سے پہلے ۔۔۔۔السلام علیکم ۔۔۔۔تحریر کرنا بہتر ہوتا
    خیر
    میرے خیال میں
    علم
    اور
    معلومات
    میں فرق ہوتا ہے
    اور
    اللہ پاک نے ہم پر علم فرض کیا ہے
    جبکہ
    معلومات ۔۔۔۔۔علم ۔۔۔۔کا ایک شعبہ ہے ۔۔۔۔۔
    اور
    ہم نے
    علم
    کو چھوڑ کر ۔۔۔۔معلومات ۔۔۔حاصل کرنے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کر لی ہے
    اس لیےہمارا آج یہ حال ہے
    کہ
    ہم کو یہ تو معلوم ہے کہ مچھلی اپنے بچوں کی پرورش کس طرح کرتی ہے
    پر
    اپنے پیدا ہونے کا مقصد ہمیں معلوم نہیں
    اس لئے
    معلومات کو چھوڑ کر ۔۔۔۔۔علم حاصل ۔۔۔۔کرنے کی طرف توجہ دینی چاہیے
    Agree

  8. #8
    kamranIlyas is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2021 @ 12:11 PM
    Join Date
    28 Feb 2009
    Posts
    203
    Threads
    6
    Credits
    544
    Thanked
    12

    Default

    بالکل صحیح کہا

  9. #9
    M.U.A.K 47 is offline Member
    Last Online
    24th August 2017 @ 02:50 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Location
    Dir upper
    Gender
    Male
    Posts
    332
    Threads
    37
    Thanked
    25

    Default

    واہ واہ بہت خوب ۔

  10. #10
    Waseem-Ali's Avatar
    Waseem-Ali is offline Advance Member
    Last Online
    18th March 2024 @ 05:15 AM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Location
    Dadu Pakistan
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    729
    Threads
    37
    Credits
    5,973
    Thanked
    44

    Default

    Buhat Umda

  11. #11
    safdar302's Avatar
    safdar302 is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2020 @ 10:53 AM
    Join Date
    15 Oct 2008
    Location
    Dubai
    Posts
    12,060
    Threads
    560
    Credits
    1,219
    Thanked
    174

    Default

    Ture
    Honest prayer from the heart has great power

  12. #12
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Udaas_shaam4u said: View Post
    آج کل ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی ہمارے ملک میں ایک بھیڑ چال عام ہے کہ ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جو دوسرا کرتا ہے .. ہم بچوں کی تربیت نہیں کرتے بلکہ ایجوکیشن دلواتے ہیں جو انھیں صرف ڈگری ہولڈر بنا دیتا ہے لیکن مسلمان ، اچھا انسان اور پاکستانی نہیں بناتا ..اسلام بچوں کو سات سال سینے سے لگا کر تربیت دینے کا کہتا ہے ..یہاں تک کہ سب سے ضروری چیز ، نماز کا حکم بھی سات سال کی عمر کے بعد آیا ہے ..لیکن ہمارے ملک میں مونٹیسوری سکولوں نے ماؤں کے لیے بچوں سے جان چھڑانے کا ایسا طریقہ دیا ہے کہ ہم ٢-٣ سال کا بچہ روزانہ انکے حوالے کر آتے ہیں ..اور خود آسان زندگی گزارتے ہے ...یہی بچے بڑے ہو کر والدین کو اولڈ ہوم نہیں چھوڑیں گے تو اور کیا کریں گے ...اسکے علاوہ ہمارے ملک میں کوئی یکساں تعلیمی نصاب نہیں ..اسکول مالکان نے کاروبار بنایا ہوا ہے ..اور ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی فنکشن یا ایونٹ رکھا ہوتا ہے جس سے والدین کو ضرورت سے زائدہ اخراجات اور مشکلات پیش آتی ہیں ...پھر بھی بچوں کی تربیت نہیں ہو پاتی ...ہمارے گھروں میں ماؤں کی کوشش ہوتی ہے کہ بچے کو انگلش کے لفظ پہلے سکھایں ...اردو قومی زبان ..یا مادری زبان آے نہ آے وہ بعد کی بات ہے ...کچھ کم تعلیم یافتہ خواتین اسی کوشش میں اپنے بچوں کو گلابی انگلش بھی سکھاتی ہیں جسکا صرف نقصان ہی ہوتا ہے فائدہ کچھ نہیں ہوتا....میری تمام لوگوں سے گزارش ہے ..کہ خدا راہ اپنے بچوں کو پہلے اسلام کے بنیادی باتیں سکھایں ..کلمات یاد کروایں ..اور معاشرتی آداب سکھایں ...اور پھر سکولوں کے حوالے کریں ...بچوں کی تربیت کرنا ، انھیں اچھا انسان بنانا والدین کی ذمہ داری ہے .کچھ والدین بچوں کو غلط کام سے نہیں روکتے کہ بچوں کا اعتماد تباہ ہوتا ہے یہ بھی غلط ہے .. ..بچوں کو بدتمیز اور بد تہذیب بنے سے بہتر ہے کہ آپ انکو اچھے طریقے سے سمجھا کر روکیں ..انگلش بولنا اسکول والے بھی سکھا دیں گے ..کم از کم انکو اپنی مادری زبان اور قومی زبان تو خود سکھا دیں
    واہ بہت زبردست

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2018, 07:54 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 3rd November 2011, 12:24 AM
  3. Replies: 1
    Last Post: 2nd May 2009, 09:56 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •