Results 1 to 3 of 3

Thread: ونڈوز سیون یا کوئی سی بھی ونڈوز کی مکمل زبا

  1. #1
    amiraziz is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2017 @ 12:34 AM
    Join Date
    16 Jan 2010
    Age
    30
    Posts
    41
    Threads
    7
    Credits
    1,180
    Thanked
    4

    Default ونڈوز سیون یا کوئی سی بھی ونڈوز کی مکمل زبا

    السلام علیکم
    ایکسپرٹ دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسلہ میں رہنمائی فرمائیں
    میں پاکستان سے نیا نیا سعودیہ میں کام کے سلسلے میں آیا ہوں اور کمپیوٹر سائنس کی فیلڈمیں کام کرنا چاہتاہوں مگر مجھے یہاں کی زبان عربی نہیں آتی اور دوسرا یہ کہ کوئی بھی ونڈوز یا سافٹ ویئر کی مکمل زبان تبدیل کیسے ہوگی؟
    جیسے کسی کسٹمر کو ونڈوز سیون انگلش زبان والا ورژن کرکے دے دیا مگر وہ عربی کروانا چاہتاہوں تو مکمل کمپیوٹر کی زبان عربی میں کیسے کنورٹ ہوگی۔چند ایک الفاظ تو ہوجاتے ہیں
    اور دوسرااگر کسی کے پاس ابتدائی عربی بول چال سیکھنے کے متعلق کتاب ہوتو اسکا لنک یہاں پیسٹ کردے۔
    مگر مکمل والا مسئلہ کیسے حل ہوپائے گا۔
    آپکے جواب کا منتظر آپ کا پیارابھائی

  2. #2
    amirshahzadd is offline Senior Member+
    Last Online
    1st June 2019 @ 12:12 PM
    Join Date
    07 May 2010
    Posts
    296
    Threads
    14
    Credits
    283
    Thanked
    22

    Default

    بھائی میں بھی کویت میں ہوتا ہوں اور یہ مسئلہ شروع میں میرے ساتھ بھی تھا
    لیکن الحمد للہ اب یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے
    اسکے لیے آپ کو ملٹی لینگویج پیک انسٹال کرنا پڑے گا
    اور کنٹرول پینل میں جا کے کچھ سیٹنگز بس اتنا سا کام ہے
    یہ ویڈیو لنک دے رہا ہوں
    پھر بھی کسی چیز کی سمجھ نا آئے تو پوچھ سکتے ہیں
    https://www.youtube.com/watch?v=OLkA0U56sCI

  3. #3
    amiraziz is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2017 @ 12:34 AM
    Join Date
    16 Jan 2010
    Age
    30
    Posts
    41
    Threads
    7
    Credits
    1,180
    Thanked
    4

    Default

    shukria bhai jan

Similar Threads

  1. Replies: 25
    Last Post: 1st April 2016, 07:28 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 7th March 2010, 10:03 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •