ایک کیسان کے پاس ایک شیر اور ایک بکڑی اور ایک چوٹا سا درخت کا پودا ہے وہ ان تین چیز کو صائی سلامت ایک گھر سے دوسرے کیسے لے جائے گا کوؤ بھی چیز کسی کو نا کھائے اور گھر بھی چانج ہوجائے
نوٹ کیسان ایک ایک وقت میں صرف ایک کوئی لے کی جاسگتا ہے

pehlay wo bakri ko le jaega to yaha sher or poda reh jaega sher to poda nahe khata kisan wapas Aa kar sher ko le jaega or bakri ko wapas laega is bar wo apnay pas poda le jaega or phir Aa kar bakri ko bhi le jaega
[SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]
boht tricky quistion hay
کسان پہلے بکری کو لے کر دوسرے گھر جائے گا وہاں بکری کو چھوڑ کر
پھر پہلے گھر واپس آ کر پودا لے کر جائے گا وہاں پودا چھوڑ کر بکری واپس لے آئے گا
اب یہاں سے شیر کو ساتھ لے گا اور بکری کو چھوڑ دے گا
شیر کو دوسرے گھر چھوڑے گا
جہاں پودا پہلے سے موجود ہے
واپس پہلے گھر آ کر بکری کو ساتھ لے آئے گا
Love is silent killer
solved
Bookmarks