بسم الله الرحمن الرحيم
مجهے ایک مسئلہ پیش آیا ہے آئی ٹی ماہرین سے درخواست ہے کہ ہمارا مسئلہ حل کریں .مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی ٹیکس کلیپ بورڈ میں سیو کرو گا تو جب ہم ائی ٹی فورم پر پیسٹ کرتا ہوں .تو فائرفاکس میں وہ آپشن موجود نہیں ہے
کوئی بھائی رہنمائی کریں. ..
شکریہ
Bookmarks