ہم آپ کو اس خوبصورت اور علمی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں.
آپ نیو ممبر ہیں اسلئے میرا حق بنتا ہے کہ آپ کی رہنمائی کروں یہ ایک فیملی فارم ہے
اور اس میں تمام ممبر فیملی کا حصہ ہیں اس فارم کے کچھ رولز ہیں جنکی پیروی ہر ممبر پر لازم ہے
تا کہ فارم میں بد نظمی پیدا نہ ہو آپ سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو آسانی ہو
IT Dunya forum rules
اور اس فارم کو صحیح یوز کیلئے آپ نیو ممبر ٹریننگ سنٹر ضرور وزٹ کریں تاکہ آپ آئی ٹی دنیا کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھ سکیں.
New Member Traning Center
آپ جب بھی تھریڈ بنائیں پہلے یہ دیکھ لیں کہ یہ تھریڈ کون سے سیکشن میں بنایا جائے اس کے بارے میں جاننے کیلئے یہ تھریڈ وزٹ کریں.
Konsa thread kis section mein
اور جس سیکشن میں تھریڈ بنانے لگیں پہلے اس سیکشن کے رولز پڑھ لیں پھر ان رولز کے مطابق تھریڈ بنائیں ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
نیو ممبر جتنے بھی بنتے ہیں ان کے تھریڈ اور پوسٹ پر موڈریشن لگی ہوتی ہے تو آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ کروگے
وہ ایک مخصوص ٹائم کے بعد آپ کو دیکھائی دے گی
مخصوص ٹائم سے مراد جیسے ہی آپ پوسٹ یا تھریڈ بنائو گے وہ آٖپ کو فوری دیکھائی نہیں دے گی
بلکہ وہ آپ کی نظروں سے اوجھل ہوکر ٹیم ممبرز یعنی موڈریٹر، سپر موڈریٹر اور ایکسپرٹ جو کہ سب آئی ٹی دنیا ٹیم کہلاتی ہے
کہ پاس چلی جائے گی
یعنی موڈریشن کیلئے اور جب اسے ٹیم ممبر موڈریٹر،سپر موڈریٹر ، ایکسپرٹ ، موبائل ایکسپرٹ جو کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ٹیم ممبرز ہیں
چیک کرکے اوکے یعنی اپروو کریں گے تو پھرآپ کے تھریڈ اور پوسٹ آپ کو شو ہونگے
تو اگرتھریڈ فوری دیکھائی نہ دیں تو ایک ہی جیسے تھریڈ بار بار نہ بنائیے
تھوڑا انتظار کیجئے اپروو ہونے کے بعد آپ کی پوسٹ اور تھریڈ سب ممبرز فورم پر دیکھیں گے ،
یہ پابندی جیسے جیسے آپ پوسٹ کی تعداد میں اضافہ کروگے ویسے ویسے سینئر ممبرز ہونے پر ہٹ جائے گی
اور پھر فوری پوسٹنگ اور تھریڈ پوسٹ آٖپ پوسٹ کرتے ہی دیکھوگے اس پر موڈریشن کی پابندی ہٹ جائے گی ۔
امید ہے آٖپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا ۔
امید کرتا ہوں آپ کو میرے اس پوسٹ سے کافی رہنمائی ملی ہوگی وقت دینے کا شکریہ
....................
امید ہے آپ تمام رولز پر عمل کریں گے اور آئی ٹی دنیا پر بہت کچھ سیکھیں اور سکھائیں گے.
Bookmarks