سب سے پہلے ایک فولڈر بنائیں کسی بھی نام سے مثلا میں نے جو فولڈر بنایا ہے اس کا نام ہے
fonts
نوٹ پیڈ کھولیں اور درج زیل کمانڈ اس میں لکھیں یا اس میں کاپی کر لیں
ren Fonts Fonts.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}
اب اس فائل کو مندرجہ زیل فائل نام سے سیو کر لیں
آپ کے پاس مندجہ زیل قسم کی فائل بن جائے گی
اب دوبارہ نوٹ پیڈ کھول کر اس میں مندرجہ ذیل کمانڈ لکھ لیں یا یہاں سے کاپی کر لیں
ren Fonts.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D} Fonts
اس فائل کو مندجہ ذیل نام کے ساتھ سیو کریں
KEY.BAT
اب جب آپ لاک والی فائل پر کلک کریں گے تو آپ کا بنایا ہوا فولڈر اس طرح تبدیل ہو جائے گا
Bookmarks