Lahore board me date sheet kab ati hai 1st year ki and roll number slips bhi??
Lahore board me date sheet kab ati hai 1st year ki and roll number slips bhi??
پہلے سیکنڈ ائیر کی سلپ آئیں گی
پھر فسٹ ائیر کی
اس دفعہ لگ رہا ہے کہ سیکنڈ ائیر کے پیپر 09 کو شروع ہوں گے
پہلے 05 کو ہوتے تھے
اس بات فسٹ ائیر کے 23-25 کو مقصود ہیں باقی دیکھتے ہیں۔
اور ڈیٹ شیٹ تقریباً ایک ساتھ ہی ہوتی ہے۔
Bookmarks