آپ تمام دوستوں کے کمنٹس کا بہت شکریہ
Phr SHIFT+DLT SE B YH CONFARMATION NH AY GI.
Evil+angel=world
Motri said: Phr SHIFT+DLT SE B YH CONFARMATION NH AY GI. چونکہ ایسا کرنے سے پرمیننٹلی فائل ڈیلیٹ ہو گی لہذا کانفرمیشن باکس آئے گا
very nice
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
nissa said: very nice شکریہ
بہت خوب
EnGr.arSal said: بہت خوب شکریہ
thanks for sharing
nida1214 said: thanks for sharing thanks for your comment
ALi.HaiDEr said: Attachment 473702 ڈئیر فرینڈز آپ کے ساتھ ری سائیکل بن سے متعلق ایک ٹپ شئیر کر رہا ہوں دوستوں ہم جب بھی کوئی فائل ، تصویر یا کچھ بھی ڈیلیٹ کرتے ہیں تو ایک کنفرمیشن میسج آتا ہے کچھ ایسے Attachment 473699 اگر ہم نے مختلف ڈرائیوز میں سے فائلز ڈیلیٹ کرنی ہوں تو بار بار ڈیلیٹ کرنا اور پھر کنفرمیشن میسج سے پالا پڑنا یقیناََ ایک طبع آزمائی والا اور بور کام ہو جاتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ بار بار وارننگ میسج کا سامنا نہ کرنا پڑے تو درج ذیل اسٹیپس فالو کیجئے ری سائیکل بن کی پراپرٹیز میں جائیں Attachment 473700 اب یہاں Display Delete Confirmation Dialog کو اَن چیک کر دیں Attachment 473701 لیجئے اب آپ جو بھی فائل ڈیلیٹ کریں گے تو آپ کو کنفرمیشن میسج شو نہیں ہو گا علی حیدر بھت مفید
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t-a-Painting-! This is Just a Painting !
Forum Rules
Bookmarks