امید ہے کہ سب دوست ٹھیک ہوں گے
Samsung Galaxy Prime Dous (copy)تو دوستوں میرا مسلہ یہ ہے کہ میرے پاس
موبائل ہے جو کہ ابھی تک ٹھیک چل رہا تھا لیکن کچھ دنوں سے اس میں ایک مسلہ آ گیا ہے
ہو گئی ہے اور کوئی بھی ڈیٹا phone storage disable اور وہ یہ ہے کہ میرے موبائل کی
نہیں ہو رہی ہے حتیٰ کہ install بھی app or game نہیں ہو رہا ہے کوئی save
نہیں ہو رہی ہیں save میں phone storage بھی video & images سے camera
نہیں ہو رہی۔ save ہے لیکن میموری phone storage 8gb حالانکہ
کر کے بھی کئی مرتبہ چیک کیا ہے لیکن کچھ فائدہ نہیں ہوا۔ factory restart اور میں نے
تو دوستوں اگر کسی ممبر کو میرے اس مسلئہ کا حل معلوم ہے تو براہ کرم مجھے بتا دیں ۔
Bookmarks