السلام علیکم

مائیکروسوفٹ اکسس میں چھوٹا سا ان ونٹری کنٹرول سسٹم کو ویب کی مدد سے استعمال کرنا چاہتا ہوں، آپ سے گزارش ھیکہ کچھ طریقہ کار بتادیں کہ میں اس سوفٹ وئیر کو اون لائن استعمال کرسکوں، جزاک اللہ