السلام علیکم
میرا ایک سوال ہے اس کا جواب دیں۔
فرض کریں آپ ایک کمرے میں ہیں جہاں بہت زیادہ اندھیرا ہے۔
آپ کے پاس ایک موم بتی ہے۔
ایک گیس لیمپ ہے
اور ایک لکڑی کا ٹکڑا ہے۔
لیکن آپ کے پاس صرف ایک ماچس کی تیلی ہے۔
تو سب سے پہلے آپ کس کو جلائیں گے؟؟؟
السلام علیکم
میرا ایک سوال ہے اس کا جواب دیں۔
فرض کریں آپ ایک کمرے میں ہیں جہاں بہت زیادہ اندھیرا ہے۔
آپ کے پاس ایک موم بتی ہے۔
ایک گیس لیمپ ہے
اور ایک لکڑی کا ٹکڑا ہے۔
لیکن آپ کے پاس صرف ایک ماچس کی تیلی ہے۔
تو سب سے پہلے آپ کس کو جلائیں گے؟؟؟
Bookmarks