السلام و علیکم ورحمتہ ﷲ وبرکاتہ
پیارے ممبر آج کا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد ہے آپ کو
آئٹی دنیا میں آئٹی سیکشنز کی اہمیت و افادیت
کو بیان کرنا
ڈیئر ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئٹی سیکشنز میں کام بہت اہمیت رکھتا ہے۔۔۔ان سیکشننز میں کام کرنے والے لوگ کسی نہ کسی شعبے میں ہنرمند ہوتے ہیں۔۔جیسے مثال کے طورپر۔۔۔۔۔
آئٹی دنیا پر مختلف کورس کروانا؛کمپیوٹر سے متعلق بہترین معلومات فراہم کرنا؛بہترین سافٹویئرز کا بہترین ریوو لکھ کر ممبرز کو ایک بہترین سافٹویئر مہیا کرنا؛اپنے نالج سے دوسروں کو فیض یاب کرنا یعنی آس آن ایکسپرٹ سیکشن میں مدد کرنا۔۔۔
دوستو۔۔۔۔اس سے ناصرف آپ دوستوں کو بہترین مواد مہیا ہوتا ہے۔۔بلکہ آئٹی دنیا پر رینک ملنے کے چانسز بہت بڑھ جاتے ہیں۔۔۔آئٹی سیکشنز میں کام کرنے والا ممبر جلد ہی رینک حاصل کر لیتا ہے۔۔۔کیونکہ تمام ٹیم ممبران کی ایسے منبرز پر بہت گہری نظر ہوتی ہے جو آئٹی کی دنیا سیکشنز میں عمدہ کام کررہے ہوتے ہیں۔۔۔جن کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو فائدہ مل رہا ہوتا ہے۔۔۔اسے جلد ہی رینک دے دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی خوبیوں کو خوب اچھے طریقے سے اجاگر کر سکیں۔۔۔اور وہ تمام ممبرز میں منفرد نظر آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم سب آپ لوگوں سے امید واثق کرتے ہیں کہ آپ آئٹی سیکشنز میں اپنا کام دکھائیں۔۔دوسروں کو فیض یاب کریں۔۔اور بہترین نتائج حاصل کریں
والسلام
آئٹی دنیا ڈاٹ کام