آج ایک آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں آپ کو اس کا جواب سوال میں ہی مل جائے گا •فرض کریں ایک شخص کو اغوا کیا گیا اور اس کو ایک ایسی جگہ پر رکھا گیا جہاں سے نکلنے کے تین راستے ہیں•پہلے راستے میں آگ لگی ہوئی ہے' دوسرے راستے میں خطرناک قاتل کھڑے ہیں اور تیسرے راستے میں بھوکے شیر ہیں جنہوں نے ایک مہینے سے کچھ نہیں کھایا• تو آدمی اگر کسی ایک راستے سے بھاگنا چاہے تو اس کے لئے سب سے محفوظ راستہ کونسا ہوگا
Bookmarks