سب دوستوں کے لئے ایک نیا سوال لایا ہوں فرض کریں ایک فٹبالر فٹبال کو کک مارتا ہے فٹبال دس فٹ دور جاتا ہے کسی بھی چیز سے نہیں ٹکراتا اور واپس اس کے پاس آتا ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ فٹبال کسی چیز سے ٹکرائے بغیر واپس اس کے پاس آئے

[SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]
برادر اوپر کی طرف اچھالتا ہے کک مار کر اس لیے واپس آجاتا ہے فٹبال
Bookmarks