دوستون امید ہے کے آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستوں آج میں آپ سب کے لئے دوسرا بہت ہی کام کا سافٹ ویئر لے کر آیا ہوں جو اپ سب کو پسند آے گا.یہ سافٹور اکاونٹنگ سے ریلاٹیڈ ہے اور دکاندار حضرات کے لئے بہترین ہے جو اپنا اکاؤنٹس اور انونٹری مینٹین کر سکتے ہیں تو دوستوں یہ سکرین شاٹس ملاحظہ کیجیے اور مجھے اجازت دیجیے
طالبے دعا
امتیاز علی
Bookmarks