دوستون یہ سافٹور اکاونٹنگ سے ریلاٹیڈ ہے اور دکاندار حضرات کے لئے بہترین ہے جو اپنا اکاؤنٹس اور انونٹری مینٹین کر سکتے ہیں
دوستوں یہ سافٹ ویئرز شیر کرنے کا میرا صرف یہی مقصد ہے کے آپ کس طرح اپنے کاروبار کو انکے ذریے کس طرح کام میں لا سکتے ہیں.
تو دوستوں یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے اور مجھے اجازت دیجیے
طالبے دعا
امتیاز علی
Bookmarks