اسلام علیکم، بھائی ایکسل پر کوی ایسا پروگرام بن سکتا ہے جسمیں بزنس کے حوالے سے ایک شیٹ ہو. اس میں پروڈکٹ کی،قیمت خرید، تاریخ ، بیچنےکی قیمت اور تاریخ نفع نقصان،
سب لکھ سکین اور خود ہی کیلکولیٹ کر ہو جائے.

آپ کی جو ضرورت ہے یہ تو بہت ہی عام سی بات ہے جو کہ ایکسل میں بہت آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔ آپ خود کوشش کریں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
ap detail bataow.... bani howi mil jaye gy.......
Bookmarks