Nice thread..............thanks to share with us.
Nice thread..............thanks to share with us.
بہت زبردست برادر
کافی مفید شئیرنگ ہے
عام طور پر لوگ ایسا علم شئیر کرنے سے گریز کرتے ہیں
بہت شکریہ
Shaandar Tutorial Hai
Thanks for Sharing
This is Just a Painting !
بھائی لوگوں کا کیا ہے۔
میں جانتا ہوں کہ اگر میں آج ہوں تو میں یہ تھریڈ بنائو گا ڈیزائن کرکے لیکن
اگر میں کل نہ ہوا تو کون بنائے گا؟؟؟
اپنا نام ضرور چھوڑنا چاہیے۔
باقی ایسا بھی نہیں ہے کہ میرے بغیر کوئی نہیں بنائے گا۔ لیکن کوشش کرنی چاہیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکے۔
باقی پسند آیا میرا مقصد پورا۔
Bookmarks