Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: Confused about InPage Versions ?

  1. #1
    Asad_Zaffi is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2016 @ 01:57 AM
    Join Date
    04 Sep 2009
    Posts
    37
    Threads
    2
    Credits
    1,119
    Thanked
    0

    Angry Confused about InPage Versions ?

    السلام علیکم
    بہت سال پہلے میں نے اردو کمپوزنگ سیکھی تھی۔ اس وقت
    InPage 2.4
    ہوا کرتا تھا۔آج مجھے تھوڑی ضرورت پڑی ۔ گوگل پر سرچ کیا۔ کچھ ورژن ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کیے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ تمام کے تمام ورژن بالکل وہی پرانے والا
    InPage 2.4
    نکلے۔ صرف ان کی تھیم یعنی شروع کی سکرین اور ٹولز کے آئیکون وغیرہ کا رنگ بدلا گیا ہے۔کوئی نیا فیچر نہیں ڈالا گیا۔ یہاں اردو بازار لاہور میں تو ایک صاحب ہم جیسے بھولے بھالے عوام کو بے وقوف بنا کر ہزاروں روپے کما چکے ہیں کہ انھوں نے خود ان پیج بنایا ہےاور ثبوت کے لیے وہ شروع کی سکرین اور
    Help - About
    کی سکرین دکھا دیتے ہیں جس پر ان کا نام بمع تصویر آ رہا ہے۔

    اسی حوالے سے میں کافی کنفیوژ ہوں کہ کیا ابھی تک ان پیج کا کوئی جدید ورژن نہیں آیا کہ جس میں کم از کم باقی ونڈوز پروگرامز کے ساتھ کاپی پیسٹ ہی کا فیچر ڈال دیا جاتا؟

    اردو بازار میں کچھ بڑی دکانوں پر میں نے
    InPage 2.9
    InPage 3.11
    InPage 3.2
    InPage 3.5
    ورژن دیکھے ہیں۔ کیا کوئی دوست یہ جدید ورژن استعمال کر رہا ہے؟
    ان ورژن میں نئے فیچرز کے حوالے سے کیا فرق ہے؟
    اگر کوئی دوست استعمال کر رہا ہے تو لنک شئیر کر دیں۔

  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    16th March 2024 @ 05:58 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Asad_Zaffi said: View Post
    السلام علیکم
    بہت سال پہلے میں نے اردو کمپوزنگ سیکھی تھی۔ اس وقت
    InPage 2.4
    ہوا کرتا تھا۔آج مجھے تھوڑی ضرورت پڑی ۔ گوگل پر سرچ کیا۔ کچھ ورژن ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کیے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ تمام کے تمام ورژن بالکل وہی پرانے والا
    InPage 2.4
    نکلے۔ صرف ان کی تھیم یعنی شروع کی سکرین اور ٹولز کے آئیکون وغیرہ کا رنگ بدلا گیا ہے۔کوئی نیا فیچر نہیں ڈالا گیا۔ یہاں اردو بازار لاہور میں تو ایک صاحب ہم جیسے بھولے بھالے عوام کو بے وقوف بنا کر ہزاروں روپے کما چکے ہیں کہ انھوں نے خود ان پیج بنایا ہےاور ثبوت کے لیے وہ شروع کی سکرین اور
    Help - About
    کی سکرین دکھا دیتے ہیں جس پر ان کا نام بمع تصویر آ رہا ہے۔

    اسی حوالے سے میں کافی کنفیوژ ہوں کہ کیا ابھی تک ان پیج کا کوئی جدید ورژن نہیں آیا کہ جس میں کم از کم باقی ونڈوز پروگرامز کے ساتھ کاپی پیسٹ ہی کا فیچر ڈال دیا جاتا؟

    اردو بازار میں کچھ بڑی دکانوں پر میں نے
    InPage 2.9
    InPage 3.11
    InPage 3.2
    InPage 3.5
    ورژن دیکھے ہیں۔ کیا کوئی دوست یہ جدید ورژن استعمال کر رہا ہے؟
    ان ورژن میں نئے فیچرز کے حوالے سے کیا فرق ہے؟
    اگر کوئی دوست استعمال کر رہا ہے تو لنک شئیر کر دیں۔
    اسد زافی صاحب بلکل ایسا ہی ہے
    ایک عرصہ گزر گیا
    نیا ورژن تو آیا ہے
    لیکن اُس میں بھی کوئی قابل ذکر نئی چیز نہیں
    میں نے ڈاؤن لوڈ کیا تھا ان پیج
    3.1
    لیکن پھر مجھے واپس پرانے ورژن میں واپس آنا پڑا کیونکہ سیو شدہ فائل کو اوپن کرنے پر ایرر شو کیا
    اور میرا محنت سے کیا ہوا سارے کام کا بیڑا غرق ہو گیا

  3. #3
    Asad_Zaffi is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2016 @ 01:57 AM
    Join Date
    04 Sep 2009
    Posts
    37
    Threads
    2
    Credits
    1,119
    Thanked
    0

    Default

    جواب دینے کے لیے بہت شکریہ ALi.HaiDEr
    بہت افسوس ھوا کہ آپ کا کام ضائع ھو گیا۔
    آپ کے ان پیج کا ورژن
    3.1
    تھا یا
    3.11

    میری بڑی ضرورت دوسرے ونڈوز پروگرام کے ساتھ کاپی پیسٹ اور نئے عربی اردو فونٹ ڈالنا ھے جو کہ ورژن ۳ سے ان پیج کا فیچر ہے۔ یہ بات مجھے جنگ اخبار میں کام کرنے والے ایک صاحب نے بتائی ھے۔ بقول ان کے اصل کمپنی سے خریدے گئے ان پیج میں اب تحریر کو کورل ڈرا میں لے جائے بغیر کافی سارے
    Effects
    ان پیج کے اندر ھی انجام دیے جا سکتے ھیں۔ حتیٰ کہ تحریر کو اپنی مرضی کے زاویے پر موڑا بھی جا سکتا ھے۔

    کوئی دوست اس بات کی تصدیق کر سکتا ھے کہ نیٹ پر ملنے والے جدید ورژن میں یہ سارے اضافی فیچر موجود ھیں کہ نہیں؟ اگر لنک شئیر کر دیں تو بہت ممنون ھوں گا۔

  4. #4
    Asad_Zaffi is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2016 @ 01:57 AM
    Join Date
    04 Sep 2009
    Posts
    37
    Threads
    2
    Credits
    1,119
    Thanked
    0

    Default

    انٹرنیٹ پر موجود کچھ مزید ورژن ڈاون لوڈ کیے ھیں جو
    InPage 2009, 2011, 2012, 2014
    جیسے ناموں کے ساتھ ڈالے گئے ھیں تاہم وہ سب بھی
    InPage 2.4
    ھی نکلے ھیں۔ رنگ وغیرہ اور آئیکون کی شکلیں تک بدلی ھوئی ھیں۔ کچھ میں تو وائرس بھی شو ھو رھا ھے۔

    کوئی بھائی کسی جدید ورژن کا لنک شئیر کر سکتا ھے؟

  5. #5
    atif.j is offline Junior Member
    Last Online
    16th May 2017 @ 11:02 AM
    Join Date
    01 May 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    1
    Credits
    65
    Thanked
    0

    Default

    Salam
    pehly ap main sy koi yea btay k idr ap urdu kesy likh rahy hai q k main inpage sy kuch b likh kr idr copy past krta hn to nai ata koi r zuban main error ajata hai

  6. #6
    atif.j is offline Junior Member
    Last Online
    16th May 2017 @ 11:02 AM
    Join Date
    01 May 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    1
    Credits
    65
    Thanked
    0

    Default

    2015 k bary main suna hai k us main bht si new hai office word r draw k tools ki tra

  7. #7
    iTExpert's Avatar
    iTExpert is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2022 @ 02:00 AM
    Join Date
    19 Sep 2009
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Male
    Posts
    617
    Threads
    35
    Credits
    2,210
    Thanked
    38

    Default

    Ye Inpage ka masla to sab dosto ke sath hi hai me ITD ke Admin Se Request karta hun ke wo Yahan Inpage Ka New Version with all new feature ke sath free upload kare. takay tamam dost is se faida utha sakay.

  8. #8
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    ان پیج کا ظاہری نظر آنے والی ونڈو وہی ہے بس اس میں فیچرز نیو ایڈ کیے گئے ہیں
    جی ہاں بھائی نیو ورذن کے انپیج میں نئے فیچرز ڈالے گئے ہیں ان پیج 3.6 اور 3.11 میں آپ کو یونی کوڈ کو کنورٹ کرنے کی ٖضرورت پیش نہیں آتی آپ نیٹ سے یا کسی بھی جگہ سے یونی کوڈ ڈائیریکٹ نئے ورژن والے ان پیج میں پیسٹ کر سکتے ہیں نئے فونٹس بہت سارے اس میں انسٹال ہیں اس کے علاوہ آپ ڈائیریکٹ گنتی بھی لکھ سکتے ہیں اس کےلیے آپ کو انگلش میں جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی
    ٹیکسٹ روٹیشن کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں
    http://www.dailymotion.com/video/x2c...ge-in-urdu_fun

  9. #9
    atif.j is offline Junior Member
    Last Online
    16th May 2017 @ 11:02 AM
    Join Date
    01 May 2016
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    1
    Credits
    65
    Thanked
    0

    Default

    admin sy ek or request hai k agr upload kry to virus dekh kr ky kiu k main ny bht si site pr dekha hai jb ap inpage download kry to us main virus hota hai mera antivirus her bar hr inpage k setup ko jdr sy b download kia virus ka keh kr delete kr dia inpage 2013/2014 or 2015 main aisa virus ka msla a raha hai
    isi lue dost sy kahun ga last 3no inpage download na kry kisi b site sy jb tk ap ko yaqeen na ho k is main virus nai hai yia ap k pass antivirus na ho

  10. #10
    Asad_Zaffi is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2016 @ 01:57 AM
    Join Date
    04 Sep 2009
    Posts
    37
    Threads
    2
    Credits
    1,119
    Thanked
    0

    Question

    Any Download Link to latest InPage version?

  11. #11
    iTExpert's Avatar
    iTExpert is offline Advance Member
    Last Online
    28th December 2022 @ 02:00 AM
    Join Date
    19 Sep 2009
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Male
    Posts
    617
    Threads
    35
    Credits
    2,210
    Thanked
    38

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    ان پیج کا ظاہری نظر آنے والی ونڈو وہی ہے بس اس میں فیچرز نیو ایڈ کیے گئے ہیں
    جی ہاں بھائی نیو ورذن کے انپیج میں نئے فیچرز ڈالے گئے ہیں ان پیج 3.6 اور 3.11 میں آپ کو یونی کوڈ کو کنورٹ کرنے کی ٖضرورت پیش نہیں آتی آپ نیٹ سے یا کسی بھی جگہ سے یونی کوڈ ڈائیریکٹ نئے ورژن والے ان پیج میں پیسٹ کر سکتے ہیں نئے فونٹس بہت سارے اس میں انسٹال ہیں اس کے علاوہ آپ ڈائیریکٹ گنتی بھی لکھ سکتے ہیں اس کےلیے آپ کو انگلش میں جانے کی ضرورت پیش نہیں آتی
    ٹیکسٹ روٹیشن کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں
    http://www.dailymotion.com/video/x2c...ge-in-urdu_fun
    is version ka download link bhi share kar den ya apke pas mojod hai to plz kisi bhi achi upload website upload kar den.

  12. #12
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote iTExpert said: View Post
    is version ka download link bhi share kar den ya apke pas mojod hai to plz kisi bhi achi upload website upload kar den.
    یہ آپ کو آئی ٹی دنیا میں ہی مل جائے گا سافٹوئرریویو سیکشن میں سرچ کر لیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. :confused: Please Help me :confused:
    By albilalpa in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 26th March 2016, 01:37 PM
  2. :confused:Probblem????????????:confused:
    By Tahir hkl in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 6
    Last Post: 8th March 2012, 09:50 AM
  3. Help Me:confused:
    By -heart--hacker- in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 16th July 2011, 08:15 PM
  4. Very confused help me out!!!!!!!!!!!
    By heroofdikhan in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 9
    Last Post: 20th November 2009, 12:45 PM
  5. Confused
    By saqib2pk in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 8
    Last Post: 9th August 2009, 04:10 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •