السلام علیکم۔
کیسے ہیں سب؟
آج میں غلطی سے ایک ڈیزائنگ کلاس دیکھ بیٹھا تو جوش آگیا اور یہ ڈیزائن بنا دیا۔
پلیزمجھے بتائیں کہ یہ کیسا ہے؟
السلام علیکم۔
کیسے ہیں سب؟
آج میں غلطی سے ایک ڈیزائنگ کلاس دیکھ بیٹھا تو جوش آگیا اور یہ ڈیزائن بنا دیا۔
پلیزمجھے بتائیں کہ یہ کیسا ہے؟
اچھی کوشش ہے۔
جاری رکھیے تبھی بہتری اور نئے نئے آئیڈیاز آئینگے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
انفارم کرنے کا شکریہ
nyc
بہت اچھا ڈیزائن ہے
Bohot acha design
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
بہت شاندار بنایا ہے وقیع بھائی
ویلڈن
بھائی اس کا ٹیوٹوریل بھی شئیر کردیں تاکہ سیکھنے والوں کے لئے بھی آسانی ہو؟
بہت شاندار شکریہ
Bookmarks