پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان انضمام الحق کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر منتخب کر لیا ہے.
افغانستان کے کوچ انضمام الحق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا پی سی بی کی آفر پر غور کر رہا ہوں فلحال کوئی فیصلہ نہیں کیا.
یاد رہے انضمام الحق افغانستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر رہے جس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں فاتح ٹیم کو شکست دی تھی
کیا پی سی بی نے درست قدم اٹھایا ہے؟
Bookmarks