Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: فیس بک نا پسندیدہ فیچر متعارف کرانے کی خوا

  1. #1
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default فیس بک نا پسندیدہ فیچر متعارف کرانے کی خوا

    اسلام و علیکم دوستوں آج کچھ معلومات سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بارے میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ مثبت کومنٹس کریں گے
    آپ کو فیس بک پسند ہویا نہ ہو مگر یہ ضرور ماننا پڑے گا کہ سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ اکثر نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے جس کا مقصد صارفین کے لیے اپنے ذاتی لمحات اور خیالات کو شیئر کرنا آسان ہوسکے، مگر کیا آپ اس کا یہ نیا فیچر پسند کریں گے جو آپ کی زندگی کو پریشان کرسکتا ہے؟
    جی ہاں فیس بک اپنے ویڈیو خاص طور پر موبائل ویڈیو کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہا ہےاور اب ٹریفک بڑھانے کے لیے اس نے نئے فیچر کو متعارف کرانے کااعلان اپنی سالانہ ایف ایٹ کانفرنس کے دوران کیا۔
    پہلے لوگ آپ کو اگر تصاویر یا پوسٹس میں ٹیگ لگا کر تنگ کرتے تھے تو اب یہ کام ویڈیوز میں بھی ہوگا اور ایسا خودکار طور پر ہوگا۔
    فیس بک کے اس نئے فیچر کے تحت اب ویڈیوز صارفین کے دوستوں کو اس صورت میں آٹومیٹک طور پر ٹیگ ہوجائیں گی اگر ان کے چہرے اس ویڈیومیں ہوئے۔
    فیس بک کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین کے لیے اپنے دوستوں کے ساتھ ویڈیوز کو شیئر کرنا آسان تر ہوجائے گا بلکہ فیس بک پر اپ لوڈ ہونے سے بھی پہلے اسے شیئر کرسکیں گے۔
    اس نئے فیچر میں چہرے کو شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے اور فیس بک پر یہ آپ کے دوستوں کے چہروں کو ویڈیوز میں شناخت کرکے ان کے ساتھ شیئر کردے گا۔
    یہ فیس بک کے فوٹو میجک فیچر جیسا ہی ہے جس کے تحت اگر کسی تصویر میں کسی دوست کو شناخت کرلیا جائے تو میسنجر فوری طور پر ایک نوٹیفکیشن بھیجے گا کہ کیا یہ تصویر اس شخص کو بھیج دی جائے ؟ اور آپ نے سینڈ پر کلک کردیا تو وہ ارسال ہوجائے گی تاہم کینسل کا آپشن بھی آپ کے پاس ہوگا، اس فیچر کی بدولت آپ کو اپنے دوستوں کو میسج ، ٹیگ یاٹیکسٹ کرنے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی۔
    اب یہ معلوم نہیں کہ آٹو ویڈیو ٹیگ کا آپشن بالکل اسی طرح کام کرے گا یا نہیں مگر فوٹو میجک کےتحت اینڈرائیڈ صارفین جب بھی اپنے دوستوں کے ساتھ کوئی نئی تصویر لیتے ہیں تو وہ چند لمحوں میں سینڈ ہوجاتی ہے۔
    اب یہ معلوم نہیں کہ آٹو ویڈیو ٹیگ کا آپشن بالکل اسی طرح کام کرے گا یا نہیں مگر فوٹو میجک کےتحت اینڈرائیڈ صارفین جب بھی اپنے دوستوں کے ساتھ کوئی نئی تصویر لیتے ہیں تو وہ چند لمحوں میں سینڈ ہوجاتی ہے۔
    یقیناً فیس بک کسی بھی ویڈیو کو آٹو ٹیگ آپ کی اجازت کے بغیر نہیں کرے گی مگر فوٹو میجک کی طرح ہوسکتا ہےکہ آپ کو پتا بھی نہیں چلے کہ کب آپ نے اس کی اجازت دے دی
    اس نئے فیچر کا مقصد فیس بک کا ویڈیو سیکشن کو زیادہ سے زیادہ بڑھانا ہی لگتا ہے چاہے وہ ریکارڈڈ ہو یا لائیو اسٹریم۔
    سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ گزشتہ سال سے ویڈیو کو جارحانہ انداز سے آگے بڑھانے کی کوشش کررہی ہے اور ہر قسم کی ویڈیوز کو شیئر کیا جاسکتا ہے، تاہم گزشتہ دنوں کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ضرور کیا گیا ہے۔
    ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ فیچر کب تک متعارف کرا دیا جائے گا مگر بہت جلد یہ صارفین کے پاس ضرور ہوگا۔
    اب مجھے دیں اجازت اور اپنے پیارے پیارے تبصرے دینا نہ بھولنا
    خدا حافظ

  2. #2
    AboDanish's Avatar
    AboDanish is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 09:32 AM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Dera IsmailKhan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    739
    Threads
    48
    Credits
    4,841
    Thanked
    66

    Default

    W.s
    Itna gand Phel Gia
    Face Book Pe
    Ke
    Ab Bhi 2 4 Doston Me
    Bheth Kar Istemal nhe Kar Sakte
    Aur Agar Ye
    Nezam Aya To
    Fasebook Ko Chorna Parega

  3. #3
    Zawarbaloch is offline Member
    Last Online
    3rd October 2017 @ 09:03 PM
    Join Date
    06 Mar 2016
    Location
    Nawabshah
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    119
    Threads
    19
    Thanked
    5

    Default

    Nice sharing

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    آپ کا شکریہ کہ آپ نے جدید دور کی جدید خرافات سے آگاہ فرمائے، ہر وہ کام جس کو شریعت نے منع کیا ہے اُس کو مختلف طریقوں سے پیش کیا جارہا ہے، تصاویر بنانا، ناچ گانے، موسیقی، غیر محرم سے بلا ضرورت باتیں اور ملاقات، قیمتی وقت کو ضائع کرنا یہ سب خرافات ہیں اور شریعت نے ان تمام چیزوں کو منع کیا ہے۔ میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں، کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اللہ رب العزت کے احسانات پر غور کریں تو ہمیں اللہ تعالیٰ کے احسانات کو گن بہت ہی مشکل ہوگا۔ ایسی عظیم ذات جس کے ہم پر انگنت احسانات ہوں اُس کو ناراض کرنا کتنے خسارے کی بات ہیں۔ یقین جانیئے ہماری کامیابی صرف اور صرف اللہ رب العزت کو راضی کرنے میں ہی ہے۔ ہم عہد کریں کے زندگی بھر کبھی بھی ہر وہ کام جس سے اللہ ناراض ہو اسے نہیں کریں گے اور ماضی میں جو بھی گناہ ہم سے ہوئے ہیں اُن سے سچے دل سے توبہ کرتے ہیں۔انشاء اللہ دنیا میں بھی کامیابی ہمارے قدم چومے گی اور آخرت میں بھی انشاء اللہ جنت میں اعلیٰ مقام نصیب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوںکو سمجھ عطا فرمائے یہودیوں کی سازشوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین

  5. #5
    Octoplus's Avatar
    Octoplus is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 04:56 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    octoplus KGM
    Gender
    Male
    Posts
    582
    Threads
    72
    Credits
    3,855
    Thanked
    19

    Default

    very nice info.
    EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.

    ITD TEAM

  6. #6
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    بہت شکریہ معلومات دینے کا

  7. #7
    RanaIRFAN34 is offline Member
    Last Online
    28th December 2017 @ 10:00 PM
    Join Date
    28 Jul 2015
    Location
    Sargodha
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,565
    Threads
    340
    Thanked
    64

    Default

    walikum salaam

  8. #8
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے جدید دور کی جدید خرافات سے آگاہ فرمائے، ہر وہ کام جس کو شریعت نے منع کیا ہے اُس کو مختلف طریقوں سے پیش کیا جارہا ہے، تصاویر بنانا، ناچ گانے، موسیقی، غیر محرم سے بلا ضرورت باتیں اور ملاقات، قیمتی وقت کو ضائع کرنا یہ سب خرافات ہیں اور شریعت نے ان تمام چیزوں کو منع کیا ہے۔ میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں، کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اللہ رب العزت کے احسانات پر غور کریں تو ہمیں اللہ تعالیٰ کے احسانات کو گن بہت ہی مشکل ہوگا۔ ایسی عظیم ذات جس کے ہم پر انگنت احسانات ہوں اُس کو ناراض کرنا کتنے خسارے کی بات ہیں۔ یقین جانیئے ہماری کامیابی صرف اور صرف اللہ رب العزت کو راضی کرنے میں ہی ہے۔ ہم عہد کریں کے زندگی بھر کبھی بھی ہر وہ کام جس سے اللہ ناراض ہو اسے نہیں کریں گے اور ماضی میں جو بھی گناہ ہم سے ہوئے ہیں اُن سے سچے دل سے توبہ کرتے ہیں۔انشاء اللہ دنیا میں بھی کامیابی ہمارے قدم چومے گی اور آخرت میں بھی انشاء اللہ جنت میں اعلیٰ مقام نصیب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوںکو سمجھ عطا فرمائے یہودیوں کی سازشوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین
    ماشاءالله ماشاءالله
    آمين ثمه آمين

  9. #9
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    Nice

  10. #10
    AboDanish's Avatar
    AboDanish is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd November 2016 @ 09:32 AM
    Join Date
    26 Feb 2016
    Location
    Dera IsmailKhan
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    739
    Threads
    48
    Credits
    4,841
    Thanked
    66

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے جدید دور کی جدید خرافات سے آگاہ فرمائے، ہر وہ کام جس کو شریعت نے منع کیا ہے اُس کو مختلف طریقوں سے پیش کیا جارہا ہے، تصاویر بنانا، ناچ گانے، موسیقی، غیر محرم سے بلا ضرورت باتیں اور ملاقات، قیمتی وقت کو ضائع کرنا یہ سب خرافات ہیں اور شریعت نے ان تمام چیزوں کو منع کیا ہے۔ میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں، کبھی تنہائی میں بیٹھ کر اللہ رب العزت کے احسانات پر غور کریں تو ہمیں اللہ تعالیٰ کے احسانات کو گن بہت ہی مشکل ہوگا۔ ایسی عظیم ذات جس کے ہم پر انگنت احسانات ہوں اُس کو ناراض کرنا کتنے خسارے کی بات ہیں۔ یقین جانیئے ہماری کامیابی صرف اور صرف اللہ رب العزت کو راضی کرنے میں ہی ہے۔ ہم عہد کریں کے زندگی بھر کبھی بھی ہر وہ کام جس سے اللہ ناراض ہو اسے نہیں کریں گے اور ماضی میں جو بھی گناہ ہم سے ہوئے ہیں اُن سے سچے دل سے توبہ کرتے ہیں۔انشاء اللہ دنیا میں بھی کامیابی ہمارے قدم چومے گی اور آخرت میں بھی انشاء اللہ جنت میں اعلیٰ مقام نصیب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوںکو سمجھ عطا فرمائے یہودیوں کی سازشوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین
    jazak allah apne Haq Bat kahi

  11. #11

    بہت اچھی باتیں سمجھائں آپ نے اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  12. #12
    abdul ab is offline Senior Member+
    Last Online
    29th August 2017 @ 01:33 PM
    Join Date
    08 Aug 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    265
    Threads
    62
    Credits
    2,484
    Thanked
    12

    Default

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM
  2. Replies: 23
    Last Post: 26th June 2014, 09:13 AM
  3. افغانستان کی طرف سے جشنِ آزادی مبارک ہو
    By Aspirant in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 4
    Last Post: 15th August 2012, 06:17 PM
  4. Replies: 56
    Last Post: 11th July 2011, 10:42 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 14th January 2010, 08:27 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •